شامی کردوں اور ترکی کی ہولناک پنجہ آزمائی پر امریکہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن —  شمال مشرقی شام میں اپنے دو کلیدی اتحادیوں، ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری ہولناک لڑائی کے معاملے پر امریکہ الجھاؤ کا شکار ہے، جب کہ اس بات کا امکان نہیں کہ دونوں میں سےکوئی ایک فریق لڑائی بند کرنے کا خواہاں ہوگا۔ صورت حال تب مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے جب امریکی مزید پڑھیں

جاپان: طاقتور ترین سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

ویب ڈیسک —  جاپان میں ملکی تاریخ کے سب سے طاقتور طوفان ‘ہیگی بس’ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ طوفان سے 14 افراد ہلاک اور 99 زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ہفتے کی صبح آنے والے طوفان کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے فوج طلب کر لی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں

کشمیر: مواصلاتی پابندیوں میں جزوی نرمی کا امکان

سرینگر —  بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے عائد مواصلاتی پابندیوں میں جزوی طور پر نرمی پر غور کر رہی ہے۔ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں موبائل فون سروسز بحال کر دی جئیں گی۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں

کچرا لائیں، کھانا کھائیں

واشنگٹن —  بھارت میں ایک انوکھا ریستوران کھولا گیا ہے جس کا نام گاربیج کیفے، یا آسان الفاظ میں کچرا ہوٹل ہے۔ نام سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ یہاں سڑا بسا نہیں، گرماگرم کھانا ملتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ بل روپوں کے بجائے پلاسٹک کے کچرے کی صورت میں وصول کیا جاتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

چینی صدر کی بھارت آمد، ہفتے کو مذاکرات ہوں گے

نئی دہلی —  چین کے صدر شی جن پنگ بھارت کے مختصر دورے پر جمعہ کو چنائی پہنچے۔ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ آمد کے فوری بعد دونوں رہنماؤں نےجنوبی بھارت کے ساحلی قصبے ’ممالم پورم‘ کے آثار قدیمہ کے یادگار مقامات کا دورہ کیا۔ صدر شی چوبیس مزید پڑھیں

بھارت: 60 ماہ میں 60 کروڑ افراد کے لیے 11 کروڑ ٹوائلٹ بنانے کا دعویٰ

بھارت میں ملک کو صاف رکھنے کے لیے ایک پانچ سالہ وسیع پروگرام کے تحت 60 کروڑ افراد کے لیے مجموعی طور پر 11 کروڑ ٹوائلٹ بنائے گئے ہیں۔ یہ کام 60 ماہ میں مکمل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا مزید پڑھیں

بھارت اور چین کا نیا تجارتی ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق

نئی دہلی —  بھارت اور چین نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کے تحت دونوں ممالک کے اعلٰی عہدیدار تجارتی حجم کو بڑھانے اور خسارہ کم کرنے پر کام کریں گے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کو مزید پڑھیں

امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حکومتِ چین اور کمیونسٹ پارٹی کے حکام پر ویزا کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے چینی حکام کے خلاف یہ اقدام چین کے ایغور، قزاق، کرغیز اور چین کے سنکیانگ خطے میں دیگر مسلمان اقلیتی گروہوں کے ارکان کو زیر حراست مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے خلاف اعلان کردہ مواخذے کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں