سعودیہ نے پاکستان سے کہا تھا ایران کے ساتھ پائپ لائن معاہدہ ختم کیا جائے‘ عارف حمید بھٹی پچھلے کچھ دونوں میں سعودیہ میں ایک اہم واقعہ ہوااس کے بعد وہاں کے حالات بدل گئے ہی‘گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اب سعودی عرب کی ضرورت بن چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف حمید مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں ترک فوج کے حملے میں خاتون سیاست دان سمیت 9 شہری ہلاک
تل ابیض(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں ترک فوج کی کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن میں ایک خاتون سیاست دان سمیت 9 شہریوں ہلاک ہوگئے جب کہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے کرد علیحدگی پسندوں کے زیر تسلط سرحدی علاقوں تل ابیض اور راس العین میں ترک مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :لاک ڈاؤن کا 71 واں دن
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی غیرانسانی پابندیاں، کریک ڈاؤن اورکرفیو اکہترویں روز بھی برقرار ہیں، کرفیو کے باعث مظلوم کشمیری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہونے سے5 اگست سے اب تک تاجروں کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے و سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نارانگ علاقے سے دو نوجوانوں کو ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ان کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:حکومت کا پریس کونسل کوکشمیرکے دورے کی اجازت دینے سے انکار
نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیرمیں حکومت نے پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو کشمیرکے دورے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیٹی4 نومبر کے بعد ریاست آسکتی ہے۔ نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے2اگست کو آرٹیکل370 کو مزید پڑھیں
بھارت کا جموں و کشمیر میں سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی 10 اکتوبر سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق جمعرات سے سیاح جموں و کشمیر کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورتی کے باعث ہر مزید پڑھیں
القاعدہ جنوبی ایشیا کے سرغنہ عاصم عمر کی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن — افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ عاصم عمرگزشتہ ماہ ایک امریکی اور افغان کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ عاصم عمر،جو دو ہزار چودہ سے القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ تھا، افغانستان کے ہلمند صوبے کے ضلعہ موسی قلعہ میں تئیس ستمبر کو مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فضائی حملے، عام شہریوں کی ہلاکت غیرقانونی قرار
واشنگٹن — اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں مبینہ طور پر منشیات تیار کرنے والے مقامات پر امریکی فضائی حملوں میں 30 سے زیادہ عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اقوام متحدہ نے اِن فضائی حملوں کو غیر قانونی قرار مزید پڑھیں
طالبان کا انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں تعاون
واشنگٹن — افغانستان میں 28 ستمبر سے شروع ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوران ایک صوبہ ایسا بھی تھا جس میں طالبان نے انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں تعاون کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے قصبے منرو میں داعش نے انتخابات سے قبل دھمکی دی تھی کہ اگر کسی شخص کو پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
‘چین کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں’
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بھارت کے داخلی معاملات پر بیانات دے یا دخل اندازی کرے۔ نئی دہلی سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں