گزشتہ سال بھارتی طلبا نے بیرون ممالک کی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے 280 کروڑ امریکی ڈالر خرچ کیے نئی دہلی (ساؤتھ ایشین وائر): لندن کے ٹائمز ہائر ایجوکیشن میگزین نے اپنے سروے میں دنیا کی تین سو ممتاز ترین یونیورسٹیوں کی ایک فہرست شائع کی۔ جس کا خاص پہلو یہ رہا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پروینہ آہنگر 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین میں شامل
سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): بی بی سی نے دنیا بھر سے 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں جبری طور پر لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی پروینہ آہنگر بھی شامل ہیں۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق برطانیہ کے ممتاز نشریاتی مزید پڑھیں
سرینگر: کشمیری خواتین کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار
سرینگر میں پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے خواتین کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی بہن ثریا اور بیٹی صفیہ سمیت متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔ نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اس مظاہرے کا مقصد انڈیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک
حادثے میں2 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے حادثے کے وقت پلانٹ بند تھا جس کے باعث زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا‘عرب میڈیا ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک
حادثے میں2 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے حادثے کے وقت پلانٹ بند تھا جس کے باعث زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا‘عرب میڈیا ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی گولہ باری،ایک ہی خاندان کے 3افراد شہید
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے آزادکشمیر راولاکوٹ کی نیزہ پیر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی گولہ گھر پر گرنے سے2بچے 10 سالہ حیدر اور 11 سالہ مریم شہید ہونے والوں میں شامل ہیں راولاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبادی پر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں دھماکے سے بھارتی فوجی ہلاک‘2زخمی
سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے نوگام میں دھماکہ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ دریں اثناء بھارتی فوج نے ضلع گاندر بل میں مسلسل22 روز سے جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران دونوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
منی پور :بھارت کے جبری تسلط کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
بھارتی ریاست منی پور کے کچھ علاقوں میں 70 سال قبل ریاست کے ہند وستان یونین میں ضم ہونے کے خلاف منگل کے روز یوم سیاہ منایا گیا۔ منی پور میں قائم دو زیرزمین تنظیموںرابطہ کمیٹی اور الائنس آف سوشل یونٹی(ASUK) اور تریپورا میں قائم نیشنل لبریشن فرنٹ آف ٹوئپرا (این ایل ایف ٹی )نے 15 مزید پڑھیں
”لب پر آتی ہے دعا بن کے تمنا میری۔۔’طلبہ کو اقبال کی نظم پڑھانے پر ہیڈ ماسٹر معطل
وشوا ہندوپریشداو ربجرنگ دل لیڈرا ن کی جانب سے سکول کو صبح اسمبلی میں ‘لب پر آتی ہے دعا بن کے تمنا میری’ طلبہ کو پڑھانے کی شکایت پر اترپردیش کے پیلی بھیت کے ایک سرکاری اسکول ہیڈ ماسٹر کو برطرف کردیاگیاہے۔ نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق وشوا ہندوپریشدکی شکایت کی وجہ سے مزید پڑھیں
کشمیر میں نظربندیوں سے متعلق احکامات کی عدم تعمیل پر سپریم کورٹ نے حکومت کو طلب کر لیا
ہمیں نظرانداز نہ کریں ، کشمیر نظربندی سے متعلق آپ کا جواب کہاں ہے: سپریم کورٹ بدھ کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی اور جموں و کشمیر کی حکومتوں کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور شہری آزادیوں کو کم کرنے سے متعلق معاملات میں ابھی تک جواب داخل کیوں مزید پڑھیں