اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی – ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے سمری بھی وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی سمری میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بریگزٹ پر یورپی یونین سے نیا معاہدہ طے پا گیا ہے: برطانوی وریراعظم
ویب ڈیسک — برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان ایک نئے سمجھوتے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے صدر جین کلاڈ جنکر نے بھی اعلان کیا ہے کہ برسلز میں یورپی یونین اور برطانوی حکام کے مزید پڑھیں
’ڈارک ویب‘ پر بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والے سیکڑوں ملزمان گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ، برطانیہ اور جنوبی کوریا کے حکام نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز ‘ڈارک ویب’ پر فروخت کرنے والے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اس مکروہ کاروبار سے وابستہ سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کو اس بات کا انکشاف مزید پڑھیں
ترکی اور امریکہ کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق
ویب ڈیسک — ترکی اور امریکہ نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر کرد فوجیں ترک سرحد سے ملحقہ علاقہ خالی کر دیتی ہیں تو ترکی اپنی فوجی کارروائی ختم کر دے گا۔ امریکہ اور ترکی کے درمیان جمعرات کو طے پائے جانے والے اس معاہدے کی رو سے مزید پڑھیں
امریکہ جانے کا خواب پورا نہ ہوا، میکسیکو نے 311 بھارتیوں کو ملک بدر کر دیا
ویب ڈیسک — میکسیکو کے نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) کہا کہنا ہے کہ سرحد عبور کر کے غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 311 بھارتی باشندوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی باشندوں کے پاس میکسیکو مزید پڑھیں
میکسیکو: ڈرگ سمگلر کا بیٹا پکڑنے پر شہر میدان جنگ بن گیا، مجبوراً چھوڑنا پڑا
ویب ڈیسک — میکسیکو کی ایک ریاست سینالوا میں اس وقت بڑے پیمانے پر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان لڑائی چھڑ گئی جب انہوں نے جیل میں قید منشیات کے ایک ڈان، ہوکین گزمن کے بیٹے کو پکڑا۔ لڑائی بند کرانے کے لیے پولیس کو ڈان کے بیٹے کو چھوڑنا پڑا۔ سیکیورٹی امور کے مزید پڑھیں
فلوریڈا: خلیجی ساحل طوفان کی لپیٹ میں آ گیا، اتوار تک خطرہ برقرار
واشنگٹن — موسمیات کےماہرین نے امریکی خلیج کے ساحلی علاقے میں منطقہ حارہ جیسے سمندری طوفان جاری رہنے اور جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جب کہ تیز بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی خبر کے مطابق، سمندری طوفان کی پیش گوئی کرنے والے مرکز نے بتایا ہے مزید پڑھیں
ولادیمیر پوتن کی محمد بن سلمان سے ملاقات: روس اور سعودی عرب کی بڑھتی قربت کے پیچھے کیا ہے؟
ایک وقت تھا کہ ایسا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں کسی روسی صدر کے لیے ریڈ کارپٹ استقبال رکھا جائے گا۔ آپ کو یہ بھی یاد ہوگا کہ سرد جنگ کے زمانے میں سعودی سوویت یونین کے شہریوں کو ’بے خدا کمیونسٹ‘ کہہ کر پکارتے تھے۔ لیکن اب دنیا مزید پڑھیں
پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوششیں ناکام
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ پاکستان نے 27 میں سے 5 سفارشات پر مکمل طور پر عمل کیا ہے‘صدر ایف اے ٹی ایف پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید بہتری کے مزید پڑھیں
افغانستان میں شدت پسندوں کا مسجد پر مارٹرگولے سے حملہ، 68نمازی شہید50 زخمی
صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے‘ 9 زخمیوںکی حالت نازک ہے طالبان سمیت کسی بھی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ‘تحقیقات جاری ہیں، ننگرہار پولیس چیف کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا مزید پڑھیں