ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کی 391 ملین ڈالر کی امداد ‘کچھ دو اور کچھ لو’ کی بنیاد پر روکی تھی۔ وائٹ ہاؤس کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اور صدر ٹرمپ کے مشیر مک ملوانی نے جمعرات کو صحافیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے: صدر ٹرمپ
ٹیکساس — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی دیوانے کے خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب ریاست ٹیکساس میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ صدر ٹرمپ کے مزید پڑھیں
بیس سال سزا کاٹنے کے بعد سوڈانی دہشت گرد ملک بدر
واشنگٹن — سال 1993ء کے دہشت گرد حملے کی منصوبہ سازی کے مقدمے میں سزا یافتہ سوڈانی دہشت گرد کو اس ہفتے سوڈان واپس کیا گیا، جو امریکہ میں اقوام متحدہ کی عمارت سمیت متعدد عمارات پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے پر 20 برس سے زائد میعاد کی سزا کاٹ چکا تھا۔ مزید پڑھیں
چور باغ سے 7000 پاؤنڈ سیب توڑ کر لے گئے
ویب ڈسک — امریکی ریاست مشی گن کے ایک باغ سے چور سات ہزار پاؤنڈ سیب توڑ کر ایسے غائب ہوئے کہ کوئی نشان تک نہیں چھوڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باغ کے قریب ایک کچے راستے پر ٹائروں کے کچھ نشان دیکھے گئے، لیکن اس کے آگے پختہ سڑک شروع ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
شام پر ترک فوج کا حملہ ناقابل قبول ہے: امریکی وزیر دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور بین الاقوامی برادری کی مخالفت اور تنبیہ کے باوجود ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام پر حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں اور تباہی ہو رہی ہے اور لوگ پناہ گزین بن رہے مزید پڑھیں
جاپان: سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی
ویب ڈیسک — جاپان میں سمندری طوفان ‘ہیگی بس’ کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث 70 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے ‘این ایچ کے’ کے مطابق سمندری طوفان کے بعد سے درجنوں افراد اب بھی لاپتا ہیں جن مزید پڑھیں
شمالی شام میں ترک اور شامی فوج کے ساتھ روسی فوجی دستوں کا گشت
واشنگٹن — شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوج کے انخلا کے فوری بعد شامی حکومت کے کلیدی اتحادی روس کی فوجیں وہاں اپنے قدم جما رہی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، منگل کے روز روس نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام کے قصبے،منبج کے قریب ترک اور شامی فوج کے ساتھ مزید پڑھیں
’فرانس کے دو تدریسی اہلکاروں کی ایران میں گرفتاری ناقابل قبول‘
واشنگٹن — فرانس نے تصدیق کی ہے کہ شعبہ تدریس سے وابستہ فرانس کے ایک اور شہری کو ایران میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے فرانس نے اسے ’ناقابل قبول صورت حال’ قرار دیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ رولینڈ مارشل مزید پڑھیں
چلی: کرایوں میں اضافے پر ہنگامے، سانتیاگو کا کنڑول فوج کے حوالے
واشنگٹن — چلی میں سب وے اور بسوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے شدید ہنگامہ آرائی کی صورت اختیار کر لی ہے، جس پر چلی کے صدر سباسشین پنیرا نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ ہنگاموں کے بعد چلی کے دارالحکومت، سانتیاگو میں سڑکوں پر فوج نے گشت مزید پڑھیں
سیلفی کا جان لیوا شوق، کروز شپ کے سفر پر تاحیات پابندی
ویب ڈسک — سیر و تفریح کا ماحول حادثے میں تبدیل ہوتے ہوتے بچا، جب کروز شپ کی پانچویں منزل کے کمرے کی بالنی سے ساتھی مسافر کی ایک خاتون پر نظر پڑی جو سیلفی لینے کے شوق میں گرتے گرتے بچیں۔ خاتون جہاز کی پانچویں منزل پر اپنے کمرے سے باہر دھات کی پتلی مزید پڑھیں