مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے میں 35 عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع حجرہ روڈ مزید پڑھیں

خواتین مردوں سے کم اجرت پر ملازمت نہ کریں‘ IMF

مردوں کے مقابلے میں خواتین ملازمین سے ہر روز2گھنٹے زیادہ کام لیا جاتا ہے‘ کرسٹا لینا جیورجیوا بلا معاوضہ کام معاشی سرگرمیوں کا ایک خاص حصہ ہے جو بے مقصد ہے اور خواتین اس کا شکار ہورہی ہیں‘ گفتگو واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی نئی سربراہ کرسٹا لینا جویرجیوا نے صنفی مساوات کیلئے مزید پڑھیں

بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھانے پر مسلم ہیڈ ماسٹر معطل اسکول بھی بند

’’لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری‘‘ سوا صدی قبل لکھی گئی جسے پورے ہندوستان میں پڑھایا جاتا ہے ہندو انتہا پسندوں کی شکایت پر انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کو فرقان احمد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا بھارتی اسکولوں میں علامہ اقبال کی ہی ایک صدی قبل لکھی گئی نظم سارے مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

رجب طیب اردوان کو 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا خصوصی دورہ کرنا تھا ترک حکومت نے فیصلے سے متعلق حکومت پاکستان کو مطلع کر دیا‘میڈیا رپورٹس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا، رجب طیب اردگان کو 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا خصوصی دورہ کرنا مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 35 عمرہ زائرین شہید

مدینہ منورہ: سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمرہ کے لیے آئے 35 غیر ملکی زائرین شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت سے آنے والے لوڈر سے ٹکرا مزید پڑھیں

’’بھارت کی کمر دیوار کے ساتھ لگی ہے، واپسی کا راستہ نہیں مل رہا‘‘

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو جہاں لے گیا وہاں واپسی کا راستہ نہیں مل رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفترخارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت 5 اگست کے اقدامات سے ہندوستان کو بند گلی میں مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے درمیان تنازع کے حوالے سے چل رہے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور اس کیس کا فیصلہ 17 نومبر سے قبل سنائے جانے کا امکان ہے۔ فریقین کو تین روز میں تحریری بیانات اور تحفظات سے آگاہ کرنے کی مزید پڑھیں

بھارت میں رقم نکلوانے کی 25 ہزار حد مقرر، خبر سُن کر دو کھاتہ دار ہلاک

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں نوٹ تبدیل کرنے کے بعد اب کھاتہ دار اے ٹی ایم سے صرف 25 ہزار نکال سکیں گے، حکومتی فیصلے پر ایک کھاتہ دار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے نے خودکشی کرلی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج اور پولیس سرپرستی میں 300 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 300 سے زائد یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ آبادکاروں نے مراکشی دروازے کے قریب جمع ہو کر حلمودی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے نوجوانوں نے اپنے پیشے تبدیل کر لئے

سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن ، نامساعد حالات اور غیر یقینی صورتحال نے سینکڑوں نوجوانوں کو روزی کمانے کے لئے اپنے دیرینہ پیشوں سے کنارہ کشی کرکے دوسرے پیشے اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق کشمیر وادی میں گزشتہ اڑھائی ماہ مزید پڑھیں