جموں وکشمیر حکومت کشمیر کے ہر ضلع میں 50 پی سی اوز قائم کریگی

جموں وکشمیر حکومت لوگوں کو بلا معاوضہ کال کرنے کے لئے کشمیر ڈویژن کے ہر ضلع میں 50 پی سی او کھولے گی۔ کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے منگل کو ساؤتھ ایشین وائر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی اوز کے قیام کے لئے مقامات اور دیگر طریق کار کو مزید پڑھیں

کشمیر ی فوٹوگرافر یاسین ڈار نے ایتھنز فوٹو ورلڈ ایوارڈ جیت لیا

نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے کشمیری فوٹوگرافر یاسین ڈاریا ینس بہرقیس بین الاقوامی فوٹو جرنلزم ایوارڈ وصول کرنے والے ہیں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ایتھنز فوٹو ورلڈ کے منتظمین نے تنازعہ کشمیر کی کوریج کے لئے ان کا انتخاب کیا ہے ۔ یہ ایوارڈ یونانی پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو رپورٹر کی یاد میں مزید پڑھیں

دنیا میں ٹیلی مواصلات کی معطلی کے واقعات : بھارت سر فہرست

جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ ٹیلی مواصلات کی معطلی کے واقعات پیش آئے سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں ٹیلی مواصلات پر پابندی، جو آرٹیکل 370 کی منسوخی سے ایک دن قبل ، 4 اگست کو عائد کی گئی تھی ، یہ بھارت میںپچھلے چار برس میں چوتھا سب سے طویل مزید پڑھیں

جموں وکشمیر حکومت کشمیر کے ہر ضلع میں 50 پی سی اوز قائم کریگی

جموں وکشمیر حکومت لوگوں کو بلا معاوضہ کال کرنے کے لئے کشمیر ڈویژن کے ہر ضلع میں 50 پی سی او کھولے گی۔ کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے منگل کو ساؤتھ ایشین وائر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی اوز کے قیام کے لئے مقامات اور دیگر طریق کار کو مزید پڑھیں

کشمیر ی فوٹوگرافر یاسین ڈار نے ایتھنز فوٹو ورلڈ ایوارڈ جیت لیا

ایتھنز (ساؤتھ ایشین وائر): نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے کشمیری فوٹوگرافر یاسین ڈاریا ینس بہرقیس بین الاقوامی فوٹو جرنلزم ایوارڈ وصول کرنے والے ہیں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ایتھنز فوٹو ورلڈ کے منتظمین نے تنازعہ کشمیر کی کوریج کے لئے ان کا انتخاب کیا ہے ۔ یہ ایوارڈ یونانی پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو مزید پڑھیں

جموں و کشمیر :مقامی انتخابات میں آزاد کشمیر کی آصفہ تبسم میربھی حصہ لے رہی ہیں

سرینگر  (ساؤتھ ایشین وائر):جموں و کشمیر کے مقامی پنچایتی انتخابات میں آزاد کشمیر کی ایک شہری ، آصفہ تبسم میربھی حصہ لے رہی ہیں۔نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق آزاد کشمیر کی رہائشی آصفہ تبسم میرکی شادی مقبوضہ کشمیر کے منظور احمد سے اس وقت ہوئی جب وہ 1989-1995 کے درمیان ایل او سی مزید پڑھیں

‘دنیا بھر میں خوراک کا 14فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہوجاتا’

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خوراک (پھل، سبزی، دالیں، اناج وغیرہ) کی عالمی پیداوار کا 14 فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہوجاتا ہے۔ شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر (ایف اے او) کی رپورٹ ’دی اسٹیٹ آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر 2019‘ کے مطابق کاشتکاری سے لے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ترکی پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

کیا یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم نیٹو ارکان کے ساتھ کھلی جنگ کریں ؟امریکی صدر واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک فوج کی شام کے شمالی علاقے میں آپریشن کے تناظر میں ایک بار پھر کڑی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششوں کا معاملہ

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کے اقدامات ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار پاکستان کی بڑی کامیابی، 3 طاقتور ممالک نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ سے نکلنے کیلئے 12 ارکان کی حمایت درکار ہوگی‘وزارت خزانہ پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ایودھیا میں دفعہ144نافذ

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش( یوپی) کے ضلع ایودھیا میں بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ہی دفعہ144 نافذ کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت چیف جسٹس رنجن کو گئی کی سربراہی میں5 رکنی بیخکررہا ہے اور یہ اس کیس کی سماعت کا آخری مزید پڑھیں