دو سال قبل اسی ماہ ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کے خلاف الزامات منظر عام پر آنے کے بعد خواتین کی جانب سے شروع ہونے والی می ٹو نامی ایک تحریک کے نتیجے میں، جب بہت سے لوگوں نے جنسی حملوں اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے متعلق اپنی کہانیاں آن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اربعین واک: عراق میں نجف سے کربلا تک پیدل سفر کی کہانی
چند برسوں سے صفر کے مہینے میں سوشل میڈیا اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھر جاتا ہے جن میں ہر کوئی عراقیوں کے جذبہ مہمان نوازی کو سراہاتا نظر آتا ہے۔ لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کے پسِ منظر میں کیا اہم موقع ہے، یہ شاید بہت کم افراد جانتے ہیں۔ اربعین واک کے بارے میں مزید پڑھیں
چین نیپال ریلوے لائن، سرنگ اور سڑک کی تعمیر کا منصوبہ
واشنگٹن — چین اس بات کا خواہاں ہے کہ نیپال کے ساتھ ریلوے لائن اور سڑک کا رابطہ استوار ہو جس کے لیے ہمالیہ پہاڑ کے آرپار راستہ بنایا جائے۔ ان منصوبوں پر باریک بینی سے غور کیا جا رہا ہے، جن کے نتیجے میں چین اس جنوبی ایشیائی خطے میں قدم رکھے گا، جس مزید پڑھیں
‘افغان صدارتی انتخاب کے نتائج کا مقررہ تاریخ پر اعلان ممکن نہیں’
ویب ڈیسک — افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان مقرر کردہ تاریخ پر نہیں ہو سکے گا۔ افغان حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ مقررہ تاریخ پر الیکشن کے نتائج کا اعلان ممکن نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، افغان حکام کا خیال ہے کہ نتائج مرتب کرنے میں مزید مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی سرحدی فورس کی فائرنگ سے بھارتی اہلکار ہلاک
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش اور بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، جمعرات کو دونوں ہمسایہ ملکوں کی سرحدی فوج کے درمیان گرفتار ماہی گیر کے معاملے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بنگلادیش بارڈر گارڈ مزید پڑھیں
افغانستان: نو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد شہری ہلاک
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے معاون ادارے یو این ایم اے نے افغانستان میں شہری ہلاکتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک نو ماہ میں افغانستان میں بدامنی کے واقعات میں 2 ہزار 563 افراد ہلاک جب کہ 5 ہزار مزید پڑھیں
کشمیر: پھلوں کے تاجروں پر نامعلوم افراد کے حملے، مقامی کسان پریشان
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ دنوں کچھ نامعلوم مسلح افراد نے فروٹ اور میوہ جات کے بیوپاریوں پر حملے کیے، جس کے بعد اس صنعت سے وابستہ افراد خوف کا شکار ہیں۔ بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بُدھ کو کچھ مسلح افراد نے بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
ننگرہار: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 62 افراد ہلاک 36 زخمی
واشنگٹن — مشرقی افغانستان کے علاقے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے مسجد کی چھت گر گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق، دھماکے میں 62 نمازی ہلاک ہوئے۔ ننگرہار کے گورنر، عطااللہ خوگیانی نے بتایا ہے کہ شدت پسندوں کے اس حملے میں 36 افراد زخمی مزید پڑھیں
پولیس نے کوکین پر پکڑا، جج نے 15 سال سزا دی، مگر وہ خشک دودھ تھا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست اوکلاہاما کے ایک نوجوان کو، جسے اپنے پاس کوکین رکھنے اور بیچنے کے جرم میں عدالت نے 15 سال کیلئے جیل بھیج دیا تھا، صرف دو ماہ کے بعد مقدمہ خارج کر کے رہا کر دیا گیا ہے، کیونکہ لیبارٹری کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے قبضے مزید پڑھیں
تارکین وطن کو ‘فریج’ میں امریکہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
واشنگٹن — بارڈر سیکیورٹی حکام نے ایریزونا اور ٹیکساس میں تین مبینہ انسانی اسمگلروں کو حراست میں لیا ہے۔ جو دو واقعات میں ٹرک اور ٹریلر میں لاد کر کُل 85 غیر قانونی تارکیں وطن کو امریکہ لا رہے تھے۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پراٹیکشن کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ایریزونا کی ایک مزید پڑھیں