برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپین یونین سے علیحدگی کیلئے پر عزم

واشنگٹن —  برطانوی پارلیمان کی طرف سے علیحدگی میں تاخیر کرنے کے مشورے کے باوجود برطانوی حکومت 31 اکتوبر کو یورپین یونین کو خیر باد کہنے کے عزم پر قائم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعرات کے روز یورپین یونین سے علیحدگی کا سمجھوتا طے کیا تھا۔ تاہم ہفتے کی شام پارلیمان نے مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا جاپانی بحری بیڑہ مل گیا

واشنگٹن —  دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے ڈوب جانے والے جنگی بحری بیڑے کو دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ جاپان کا دوسرا جنگی بحری بیڑہ تھا جسے سمندر کی تہہ میں تلاش کیا گیا ہے۔ یہ ’’بیٹل آف مڈوے‘‘ کے دوران غرق ہو گیا تھا۔ گہرے سمندر میں کھوج لگانے والے ماہرین مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تیزی کا امکان

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کوششیں ایک مرتبہ پھر زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور یہ سب کچھ ایسے موقع پر ہورہا ہے جب دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد کانگریس کا اجلاس منگل سے دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کانگریس کے کچھ ارکان ان تعطیلات مزید پڑھیں

امریکہ کی ترکی پر پابندیاں، شام میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ترکی پر عالمی پابندیاں عائد کرتے ہوئے شام کے شمالی علاقوں میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ترکی کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر توانائی پر پابندیاں عائد کرتے مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیمو کریٹک صدارتی مباحثے کا اسٹیج ایک بار پھر سج گیا

واشنگٹن —  امریکہ میں​ 2020 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کے درمیان چوتھا پرائمری مباحثہ ریاست اوہائیو کی اوٹربائن یونیورسٹی میں منعقد ہو رہا ہے۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کے 12 اُمیدوار تین گھنٹے کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہی صدر مزید پڑھیں

‘جولیانی ایک دستی بم کی طرح ہیں‘

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹیوں کی طرف سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سمیت متعدد موجودہ اور سابق سرکاری اہلکاروں کو سمن کے ذریعے طلب کر کے شہادتیں لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آج یورپی اور یوریشیائی امور کیلئے نائب مزید پڑھیں

شام میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے امریکی نائب صدر کا دورۂ ترکی

واشنگٹن —  امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کے روز ترکی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ مائیک پینس جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے اور شام کی صورت حال پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

انڈونیشیا: صدر جوکو ویڈوڈو نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن —  انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے انتخاب جیتنے کے بعد اتوار کے روز اپنی دوسری اور آخری پانچ سالہ مدت کیلئے حلف اُٹھا لیا ہے۔ صدر ویڈوڈو پہلی مرتبہ 2014 میں صدر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے ملک میں جمہوری کلچر کو فروغ دینے اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے پر یہ انتخاب مزید پڑھیں

‘شام سے انخلا کے بعد امریکی فوج کے دستے عراق میں تعینات’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ نئے منصوبے کے تحت شام سے نکلنے والی امریکی فوج کے دستے مغربی عراق میں تعینات ہوں گے۔ مارک ایسپر نے مزید کہا ہے کہ شدت پسند گروہ داعش کے خلاف فوج کے آپریشن جاری رہیں گی تاکہ یہ دوبارہ کارروائیاں نہ مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارت اور پاکستان کی افواج میں گولہ باری کا تبادلہ، متعدد فوجی اور عام شہری ہلاک

مظفر آباد —  پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب عام شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں