کینیڈا میں انتخابات: جسٹن ٹروڈو اتحادی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، کینیڈا میں عام انتخابات کے لیے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کے مزید پڑھیں

دلچسپ رسومات کے ساتھ نئے جاپانی شہنشاہ تخت نشین

ویب ڈیسک —  جاپان کے شہنشاہ ناروہیٹو باقاعدہ تخت نشین ہو گئے ہیں۔ شاہی محل میں منگل کو ہونے والی ایک سادہ تقریب میں شہنشاہ ناروہیٹو اور ان کی اہلیہ مساکو کی تخت نشینی کا عمل مکمل کیا گیا۔ تخت نشینی اور تاج پوشی کی یہ رسم صدیوں پرانی ہے جسے مقامی زبان میں "کینجی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں نجی اسلامی سکولوں پر چھاپے، 1000 طالبعلم رہا

واشنگٹن —  شمالی نائیجیریا میں ایک ہزار افراد کو گزشتہ ماہ کے دوران ایسے اسکولوں سے آزاد کرایا گیا ہے، جہاں ان کے ساتھ، مبینہ طور پر زیادتیاں کی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق، جن اسکولوں پر چھاپے مارے گئے وہاں طلبا کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا تھا اور بعض نے کہا کہ انکے مزید پڑھیں

’ترک اور روسی فوجیں ملکر شام سے کردوں کا صفایا کریں گی‘

ویب ڈیسک —  ترکی اور روس دونوں منگل کے روز ہونے والے اس معاہدے کو ایک بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں، جس کے تحت دونوں ملک مل کر شام کے شمالی علاقوں میں کرد ملیشیا ’وائی پی جی‘ کے عسکریت پسندوں کو ترکی کی سرحد کے قریب علاقوں سے نکال دیں گے۔ اس معاہدے مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری شدید ذہنی دباؤ میں ہیں، شہزادہ ولیم

واشنگٹن —  پاکستان کے پانچ روزہ دورے کی یادیں ساتھ لیے برطانوی شہزادہ ولیم جب واپس لوٹے تو اپنے بھائی شہزادہ ہیری کی ذہنی کیفیت دیکھ کر پریشان ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، تخت برطانیہ کے وارثوں میں چھٹے نمبر پر رہنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شہزادی میگھن شادی کے بعد مزید پڑھیں

‘افغانستان سے فوجی انخلا طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا حصہ ہوگا’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اتوار کے روز افغانستان پہنچے جہاں طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے بعد سے طالبان اور داعش کے ہلاکت خیز حملوں میں اضافے سے صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اس سے قبل امریکہ نے افغانستان سے 5000 ہزار سے زیادہ امریکی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اسکول کھل گئے، جموں میں 100 فی صد حاضری کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر میں 20 فیصد جبکہ جموں میں 100 فیصد طلبا نے اسکول جانا شروع کر دیا ہے۔ اتوار کے روز بھارتی وزارت داخلہ کے عہدیدار کا جموں و کشمیر انتظامیہ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی مزید پڑھیں

‘کرتار پور راہداری سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہیں’

اسلام آباد/نئی دہلی —  بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ‘کرتارپور صاحب راہداری’ سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہے تاکہ بابا گرو نانک دیو کی 550وہں سالگرہ سے قبل اسے کھولنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ بھارت نے پاکستانی مسودے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 اکتوبر کو اس مزید پڑھیں

قندوز: طالبان کے حملے میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ پیر کی رات کو قندوز کے ضلع علی آباد میں کیا گیا جب کہ شدت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے مزید پڑھیں

نینسی پلوسی اور کانگریس ارکان کا غیر اعلانیہ دورۂ افغانستان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور کانگریس کے سینئر ارکان غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق نینسی پلوسی اتوار کو کابل پہنچیں جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور امریکی فوج کے کمانڈروں و فوجیوں سے مزید پڑھیں