بھارت میں دو صحافی جیل میں ہیں انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار اسلام آباد (ساؤتھ ایشین وائر): 5 اگست کے بعد ہندوستانی میڈیا کے خصوصی حوالہ سے مسئلہ کشمیر کی رپورٹنگ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں شرکاء نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے کشمیر کی صورتحال کو یکسر نظرانداز کردیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں:بھارتی سیاح ترکی کا رخ کرنے لگے
مقبوضہ کشمیر میںبھارتی حکومت کی پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر بھارتی سیاحوں نے تفریح کے لئے مقبوضہ کشمیر کی بجائے اب ترکی کارخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ترکی ہندوستانی سیاحوں کے لئے تفریحی سفر، شادیوں یا سرکاری ملاقاتوں کے لئے ایک مقبول مقام بن گیا ہے۔ جبکہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :فوج کیمپوں میں مزدوروں سے زبردستی بیگار لے رہی ہے
سرینگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مزدوروں سے زبردستی بیگار لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔جہاں مزدور ایک طرح سے جبری مشقت کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں، اورانہیں بیشتر اوقات اجرت بھی نہیں دی جاتی۔ ساؤتھ ایشین وائرنے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 5 اگست کی صبح ایک مزید پڑھیں
کینیڈا میں 18 جبکہ بھارتی لوک سبھا میں صرف 13 سکھ ممبران پارلیمنٹ ہیں
اونٹاریو (ساؤتھ ایشین وائر): کینیڈا کے شہریوں نے انتخابات میں اس بار پارلیمنٹ میں 18 سکھوں کو منتخب کیا ہے۔ 2014 کے انتخابات میں بھی یہ تعداد اتنی ہی تھی۔ اونٹاریو میں10 ، برٹش کولمبیا میں4 ، البرٹا میں3اور کیوبیک میں1،اس طرح کل18 سکھ ارکان پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ ان میں سے 13 کا تعلق لبرل مزید پڑھیں
بین الافغان مذاکرات کا اگلا دور رواں ماہ چین میں ہوگا: طالبان
ویب ڈیسک — افغان طالبان نے کہا ہے کہ بین الافغان امن بات چیت کا نیا دور آئندہ ہفتے چین میں ہوگا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے منگل کے روز بتایا ہے کہ یہ مذاکرات 28 اور 29 اکتوبر کو ہونے والے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 18 برس سے مزید پڑھیں
امریکی ارکانِ کانگریس نے کشمیر کو دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دے دیا
واشنگٹن — امریکی کانگریس کے بعض ارکان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دیا ہے۔ جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورت حال پر منگل کو کانگریس کی ذیلی کمیٹی میں سماعت کے دوران امریکی حکومت مزید پڑھیں
قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ صلاح الدین ربانی مستعفی
ویب ڈیسک — افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ صلاح الدین ربانی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ صلاح الدین ربانی نے بدھ کو اپنا استعفیٰ صدر اشرف غنی کا بھیجا ہے جس میں انہوں نے افغانستان کی قومی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے استعفے میں صلاح الدین ربانی نے کہا مزید پڑھیں
امریکہ اور یورپی یونین کا بین الافغان مذاکرات کی کامیابی پر زور
اسلام آباد — امریکہ اور یورپی ممالک نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت دیگر اہم افغان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ بین الافغان مذاکرات کی تیاری پر مرکوز رکھیں۔ طالبان کے ساتھ بات چیت کے لیے ایسی قومی مذاکراتی ٹیم تشکیل دیں جس مزید پڑھیں
نائیجیریا میں نجی اسلامی اسکولوں پر چھاپے، 1000 طالبعلم رہا
واشنگٹن — شمالی نائیجیریا میں ایک ہزار افراد کو گزشتہ ماہ کے دوران ایسے اسکولوں سے آزاد کرایا گیا ہے، جہاں ان کے ساتھ، مبینہ طور پر زیادتیاں کی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق، جن اسکولوں پر چھاپے مارے گئے وہاں طلبا کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا تھا اور بعض نے کہا کہ انکے مزید پڑھیں
ترکی اور روس کے درمیان شام میں ‘سیف زون’ کے قیام پر اتفاق
ویب ڈیسک — ترکی اور روس دونوں منگل کے روز ہونے والے اس معاہدے کو ایک بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں، جس کے تحت دونوں ملک مل کر شام کے شمالی علاقوں میں کرد ملیشیا ’وائی پی جی‘ کے عسکریت پسندوں کو ترکی کی سرحد کے قریب علاقوں سے نکال دیں گے۔ اس معاہدے مزید پڑھیں