واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، انہوں نے کہاکہ ملاقات میں خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سرگرمیوں پر بات چیت کی گئی۔ ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے نمٹنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں حجاب پہننے والی خواتین کے قتل کا خدشہ
لندن (این این آئی) برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جوکوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلز سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون سحر نے بتایا کہ وہ حجاب پہننے مزید پڑھیں
لندن میں کنٹینر سے 39 لاشیں ملیں، ڈرائیور گرفتار
ٹرک بلغاریہ سے ہولی ہیڈ کے راستے برطانیہ میں داخل ہوا تھا، پولیس حکام مرنے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی، ممکنہ طور پر غیر ملکی تارکین وطن ہیں، برطانوی میڈیا لندن (اے پی پی) برطانوی دارالحکومت لندن سے 32 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے ٹیمز کے کنارے واقع کائونٹی ایسیکس میں ایک ٹرک کے مزید پڑھیں
امریکی کانگریس نے بھارت کو کٹہر ے میں کھڑا کر دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرے۔ گزشتہ روز کانگریس میں انسانی حقوق کی جنوبی ایشیا میں صورتحال پر بحث کے دوران کئی ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا۔ پہلی بار مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
بھارت کی دو ریاستوں میں انتخاب: بی جے پی اور اتحادی آگے
ویب ڈیسک — بھارت کی دو ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی شیو سینا کو حزب اختلاف پر برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
‘کشمیر میں جو ہو رہا ہے، اسے دنیا دیکھ رہی ہے’
واشنگٹن / نئی دہلی — اصفر امام/ سہیل انجم امریکی کانگریس کی سب کمیٹی کے سامنے گزشتہ روز جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پرسماعت کے موقع پر کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر چھ گواہ پیش ہوئے۔ اس پرائیویٹ سیشن میں پیش ہونے والی پہلی گواہ بھارتی صحافی آرتی ٹیکو سنگھ تھیں مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر لگائی گئی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں بدھ کو منعقدہ تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے شام میں جنگ بندی معاہدے کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق شمالی شام میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران رپبلکنز کا شور شرابہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی کارروائی کو روکنے کے لیے رپبلکن ارکان ڈٹ کر سامنے آ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے رپبلکن اراکین کو ہدایت کی تھی کہ وہ مواخذے کی کارروائی کی بھرپور مزاحمت کریں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق درجنوں رپبلکن مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ، ٹی 10 لیگ میں شرکت غیر یقینی
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک درجن سے زائد اسٹار کرکٹرز کے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کھیلنے کے لیے جاری کردہ وثیقۂ عدم اعتراض (این او سی) منسوخ کردیے ہیں۔ ابوظہبی میں آئندہ ماہ ہونے والی ٹی 10 لیگ کھیلی جائے گی جس کے لیے کھلاڑیوں کے این او سی کی منسوخی کے مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: عدالت نے ‘شک کا فائدہ’ دے کر تمام ملزمان بری کردیے
لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سانحہ ساہیوال مزید پڑھیں