ویب ڈسک — 23 اکتوبر کو بھارتی کرکٹ کا صدر بننے کے بعد سابق کپتان سارو گنگولی کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور وہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان خواتین کی کرکٹ سیریز کا، کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا اثر کھیل پر بھی پڑا ہے اور بھارت اس سے پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اپوزیشن کا آزادی مارچ: مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد — پاکستان میں اپوزیشن کے مشترکہ آزادی مارچ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک معاہدے پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق، وفاقی حکومت نے آزادی مارچ کو اسلام آباد مزید پڑھیں
برطانیہ: کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کے شبے میں دو افراد گرفتار
ویب ڈیسک — برطانیہ کی پولیس لندن کے قریب ایک کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ٹرک سے برآمد ہونے والی نعشیں چینی باشندوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے انسانی اسمگلنگ اور ہلاکتوں کے سلسلے میں جمعے کے روز دو افراد کو حراست میں لے کر مزید پڑھیں
معاہدے کی ناکامی پر کردوں سے اردوان کی سرحدی علاقہ خالی کرانے کی دھمکی
ویب ڈسک — ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اگر کردوں کی وائی پی جی ملیشیا نے ترکی اور روس کے درمیاں اس ہفتے طے ہونے والے معاہدے کے مطابق حتمی تاریخ تک شام کی شمالی سرحد کے علاقوں کو خالی نہ کیا تو اس علاقے کو دہشت مزید پڑھیں
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی: متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحہ کی برآمدات معطل کر دیں
متعدد یورپی ممالک نے شمالی شام میں فوجی مداخلت کے بعد ترکی کو اسلحہ کی برآمدات معطل کر دی ہیں۔ ترکی کو اسلحہ فروخت کرنے والے بڑے سپلائرز روایتی طور پر امریکہ اور یورپ ہیں لیکن حال ہی میں ترکی نے دفاعی میزائل نظام کی خریداری کے لیے روس سے بھی رابطہ کیا ہے۔ آئیے مزید پڑھیں
متحدہ کے قائد پر عائد پابندیاں ختم ٹیگ بھی ہٹادیا گیا
پارٹی کارکنوں سے بات کرنے اور سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت بھی دے دی گئی، شرائط میں نمایاں کمی کردی گئی پابندیاں ہٹتے ہی ایم کیو ایم کے بانی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر کو اپنے حامیوں سے رابطے کے لئے سنبھال لیا، ذرائع لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرکے مقامی انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان
کونسل چیئرپرسنز کے انتخاب کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے والے پنچوں اور سرپنچوں کو بی جے پی حکومت نے ہوٹلوں میں یرغمال بنا کررکھا 60فیصد بلاکس میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پنچوں اور سرپنچوں کی نشستیں خالی ہیں سرینگر،25اکتوبر (ساؤتھ ایشین وائر): بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات(بی ڈی سی) کروا کے دنیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: جامع مسجد سری نگر میں مسلسل بارہویں جمعہ بھی نماز ادا نہیں ہو سکی
کشمیر میں بھارتی پابندیوں کو83دن ہوگئے سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں 83ویں روز بھی بھارتی پابندیاں برقرار ہیں اور لوگ بدستور مشکلات کا شکار ہیں ۔ وہیں گرمائی دارالحکومت سری نگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی اور مرکزی جامع مسجد میں مسلسل بارہویںجمعہ کو بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں
جموں و کشمیر اور لداخ کے پہلے لیفٹیننٹ گورنرکا تقرر
نریندر مودی کے قریبی گریش چندرمقبوضہ کشمیرکے پہلے گورنر ہوں گے سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے آئی اے ایس افسر گریش چندرا مرمو کو جموں و کشمیر اور رادھا کرشن متھور کو لداخ کا نیا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے موجودہ گورنر ستیہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ نصرت جہاں نامی خاتون کو رواں سال اپریل میں جنسی ہراس کا الزام واپس نہ لینے پر کئی افراد نے مل کر زندہ جلا دیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف مزید پڑھیں