اسلام آباد — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ جس میں افغان تنازع کے سیاسی حل اور افغان امن عمل کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ کیا گیا۔ زلمے خلیل زاد پیر کے روز کابل کا دورہ مکمل کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بغدادی کے بعد دنیا ایک محفوظ جگہ بن گئی ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں
یورپی یونین نے بریگزٹ میں 31 جنوری تک توسیع کی منظوری دے دی
غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک اس حوالے سے تحریری منظوری سے قبل برطانیہ کے جواب کا انتظار کریں گے جبکہ تحریری منظوری کے حوالے سے حکومتوں کے پاس برسلز میں ان کے نمائندوں کی موجودگی میں طے پانے والے معاہدے کو قبول یا رد کرنے کے لیے مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹرافغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں پاکستانی طالب علم کو اغوا کرلیا گیا، ڈاکٹر وقار کو خفیہ ایجنسی این ڈی ایس اہلکاروں نے حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے، پولیس مقدمے کے اندراج سے انکار کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں ایک اور پاکستانی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہوگیا، اس حوالے سے ذرائع کا مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد کی افغان صدر سے ملاقات، نئی ‘پیش رفت‘ کا امکان
کابل: افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد کی افغان حکام سے ملاقات کو نئی سیاسی تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے کیونکہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
پاکستان کامودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت سے انکار
بھارتی ہائی کمشنر کو تحریری طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ‘شاہ محمود قریشی بھارتی صدر نے آئس لینڈ جانے کیلئے اجازت مانگی تھی‘وزیرخارجہ کی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
بھارتی خوشنودی کیلئے افغان حکومت اندھی ہوگئی
پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب روکنے کی کوشش تقریب سے 2گھنٹے پہلے پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کروادیا مظاہرین پاکستان مخالف نعرے اور مہمانوں کو دھمکا تے رہے ‘پاکستانی سفیرکی گفتگو کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت بھارتی خوشنودی کیلئے اندھی ہوگئی ، افغان حکومت کی پاکستانی سفارتخانے میں کشمیر یوم سیاہ سے متعلق مزید پڑھیں
برطانوی اخبار ’’ ڈیلی ٹیلیگراف‘‘ فروخت کیلئے پیش
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کا بڑا اخبار ’’ ڈیلی ٹیلیگراف ‘‘ بھی خسارے کا شکار ہوگیا ہے جس پر اس کے مالک بار کلے کمپنی نے ’’ ڈیلی ٹیلیگراف ‘‘ اور اس کے ساتھ دوسرا اخبار ’’ سندے ٹیلیگراف‘‘ بھی فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے خریدار کی تلاش جاری ہے۔
خفیہ امریکی آپریشن داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد امریکی اسپیشل فورسز نے شام کے علاقے ادلب میں آپریشن کیا تھا داعش کے سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، البغدادی کے سر کی قیمت 25 ملین ڈالر مقرر تھی واشنگٹن/دمشق (اے ایف پی/مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی تقسیم کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے میں علاقائی سیاسی جماعت نیشنل پینتھرزپارٹی کے کارکنوں نے پارٹی چیئرمین کی صدارت میں مقبوضہ جموں کشمیر کو مرکز کے زیرانتظام کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پارٹی کے کارکنوں نے مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کی اور ریاست کو یونین مزید پڑھیں