واشنگٹن — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے جمعے کے روز کہا کہ واشنگٹن اپنے اتحادی شامی کردوں کے زیر قبضہ مشرقی شام میں تیل کی تنصیبات تک داعش کی رسائی روکنے کے لیے معقول تعداد میں اپنے فوجی اور بکتر بند گاڑیاں تعینات کرے گا۔ ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ آئل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتش زدگی، لاکھوں افراد کا انخلا
ویب ڈسک — شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئیوں کے نتیجے میں حکام نے سونوما کاؤنٹی کے تقریباً تمام علاقوں کے لیے یہ وارنگ جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر علاقہ چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ دوسری جانب بجلی کے مزید پڑھیں
پینٹاگون کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو مل گیا
واشنگٹن — پینٹاگون نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ‘کلاؤڈ کمپیوٹنگ’ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزون، اوریکل اور آئی بی ایم جیسے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔ اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگون کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، مزید پڑھیں
فیس بک اب خبروں کے لئے ادائیگی کرے گا
ویب ڈیسک — فیس بک نے گزشتہ پندرہ برسوں میں مختلف طریقوں سے خبررساں اداروں کو نظرانداز کیا ہے ۔ ان کے مواد اور وڈیوز پر ملنے والے اشتہارات سے پیسہ کمایا ہے لیکن اب فیس بک بڑی خبروں پر ادائیگیاں کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اطلاعات کے مطابق، بعض کیسز میں دسیوں لاکھوں ڈالر مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے اتوار کو ‘سونوما کاؤنٹی’ میں لگنے والی آگ کے بعد ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق آگ کی وجہ سے سیکڑوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر نقل مکانی مزید پڑھیں
طلبہ یونینز پر سب سے زیادہ پابندیاں عدالتوں نے لگائیں
ID3
کراچی سائیکلون ، پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا
ID3
بلوچستان: آزادی مارچ کو دکّی میں روکنے پر ہنگامہ اور فائرنگ
کوئٹہ — بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے روکنے پر لیویز اہل کاروں اور جمعیت کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ بھی ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع دُکّی میں لیویز کے ایک عہدے دار علاﺅالدین نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
حکومت کا مستقل قانون سازی کے بجائے آرڈیننس پر انحصار کیوں؟
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت مستقل قانون سازی کے بجائے عارضی قانون سازی یعنی آرڈیننس یا صدارتی حکم ناموں کے ذریعے حکومتی امور چلانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ جب کہ حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کے اس اقدام کو منتخب ایوان کی توہین قرار دے رہی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد کی ایک ماہ میں دوسری بار پاکستان آمد
اسلام آباد — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ جس میں افغان تنازع کے سیاسی حل اور افغان امن عمل کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ کیا گیا۔ زلمے خلیل زاد پیر کے روز کابل کا دورہ مکمل کرنے کے مزید پڑھیں