مقبوضہ کشمیر :پرائیویٹ سیکٹر میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 5 اگست سے ،جب بھارت کی حکومت نے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیا ،کشمیر میں نجی شعبے میں کام کرنے والے ایک لاکھ سے زیادہ افراد اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے سی سی آئی)کے ابتدائی مزید پڑھیں

ٹی بی کے مرض میں بھارت دنیا میں سرفہرست

صحت کے معیار کے لحاظ سے بھارت دنیا میں145 ویں نمبر پر ہے نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر): بھارت میں تپ دق (ٹی بی)سے مرنے والی تعداد دنیا کا تین چوتھائی حصہ ہے، جبکہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر برس ایک کروڑ افراد ٹی بی سے متاثر ہوتے ہیں۔گزشتہ برس تقریبا 15 لاکھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر 31اکتوبر کوباضابطہ تقسیم کر دیا جائے گا

بھارت کے تمام ہوائی اڈوں اورریلوے اسٹیشنز پرہائی الرٹ سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 31اکتوبر کو جموں و کشمیر اور لداخ کو بھارتی حکومت کے زیر انتظام دوعلاقوں میں باضابطہ طور تقسیم کیا جارہا ہے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ اس مرحلے پر قانون و انتظام کے مسائل دوبارہ پیدا ہوسکتے ہیں ۔ لہٰذا حفاظتی انتظامات سخت مزید پڑھیں

دیوالی پر مودی فوجی وردی پہن کرکنٹرول لائن پہنچ گئے

جموں( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں دیوالی کے موقع پر کنٹرول لائن کا دورہ کیا‘ وہ فوجی وردی میں ملبوس تھے۔ راجواڑی سیکٹر پر وزیراعظم کی اچانک آمد ہوئی جس پروہاں موجود فوجیوں نے بھی حیرت کااظہار کیا۔ مودی نے ان میں مٹھائی تقسیم کی اور انہیں دیوالی پر مبارکباد مزید پڑھیں

سری لنکا کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 134 رنز سے شکست

واشنگٹن —  آسٹریلیا کے بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے سری لنکا کے خلاف تین ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اپنی سالگرہ کے دن دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹونٹی کیرئر کی پہلی سنچری بنا ڈالی۔ یوں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 134 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 سے مزید پڑھیں

برطانیہ: کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کے شبے میں گرفتار تین افراد ضمانت پر رہا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی پولیس لندن کے قریب ایک کنٹینر میں 39 افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ٹرک سے برآمد ہونے والی نعشیں چینی باشندوں کی ہیں۔ ایسیکس پولیس نے بتایا ہے کہ ان ہلاکتوں کے شبہے میں گرفتار تینوں افراد کو ضمانت پر ہرا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

ڈنمارک کا 120 سال پرانا لائٹ ہاؤس نئی جگہ پر منتقل

ویب ڈسک —  ڈنمارک میں انجنیئرز نے سوا سو سال پرانے ایک لائٹ ہاؤس کو سمندر کے ساحل سے اکھاڑ کر ایک بڑی گاڑی پر لادا اور اسے ساحل سے 263 فٹ پیچھے لے گئے تاکہ اسے وہاں نصب کیا جا سکے۔ بندرگاہوں کے قریب ساحلی علاقے میں عموماً بلند ٹاور نصب کیے جاتے ہیں مزید پڑھیں

ٹرک کنٹینر سے ملنے والی نعشیں ویت نامی شہریوں کی ہیں

ویب ڈیسک —  ویت نام کا کہنا ہے کہ لندن کے قریب ایک ٹرک کنٹینر سے ملنے والی نعشیں ویت نام کے دھان کی کاشت کے حوالے سے شہرت رکھنے والے دیہی علاقوں کے افراد کی تھیں۔ اس سے قبل لندن پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ نعشیں چینی افراد کی تھیں۔ تاہم مزید پڑھیں

پینٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا

واشنگٹن —  پینٹاگان نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ‘کلاؤڈ کمپیوٹنگ’ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزان، اوریکل اور آئی بی ایم کے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔ اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگان کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، مزید پڑھیں

زیادہ تر گریجوایٹس اپنے شعبوں میں جاب نہیں کر پاتے

واشنگٹن —  دو حالیہ مطالعاتی رپورٹوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکہ میں روزگار تلاش کرنے والے گریجوایٹ عام طور پر ان پیشوں میں روزگار حاصل نہیں کر پاتے جس کی ڈگری ان کے پاس ہوتی ہے۔ پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ پچھلی نسلوں کے مقابلے میں وہ اپنا روزگار اور پیشہ بدلتے رہتے مزید پڑھیں