برطانیہ میں ٹرک میں مردہ پائے گئے تمام 39 افراد چینی باشندے نکلے

برطانوی پولیس نے 31 مرد اور 8 خواتین کی لاشوں کو چینی باشندے قرار دیدیا اس واقعے میں ملوث کسی ممکنہ منظم گروہ کی نشاندہی نہیںکی جاسکی‘برطانوی میڈیا لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے علاقے ایسیکس میں ایک ٹریلر کے کنٹینر سے 31 مرد اور 8 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں اب تمام لاشوں کی شناخت کے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عالمی دن منایا گیا

نیویارک (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عالمی دن منایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد آئندہ نسل کو جنگوں کی تباہ کاریوں سے بچانے اور دنیا بھر کے تمام ملکوں کو مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے 1945ء مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بائیو میٹرک نہ ہونے پر بینک اکائونٹس میں مشکلات

کراچی( کامرس رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے کی وجہ بینک اکائونٹس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ جس کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے متعلقہ بینک سے بذریعہ ای میل عام ڈاک رابطہ کرنے کی ہدایت کی‘ مزید پڑھیں

افغان صوبے بغلان پر3سال سے قابض طالبان کو شکست دیدی گئی

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیکورٹی فورسز نے کئی دن کی کارروائی کے بعد طالبان کو شکست دے کر شمالی صوبے بغلان کے ایک ضلع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق بغلان صوبے کے ضلع دہانہ غوری کو طالبان سے آزاد کرالیا ہے اور طالبان کو ضلع کے مرکز سے باہر نکالد یا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایک تقریب میں21 بار جھوٹ بولا‘ امریکی نشریاتی ادارہ

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صرف ایک تقریب میں اکیس جھوٹے دعوے کئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ویب سائٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ خطاب کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے صرف ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:سرحدی علاقے کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کٹھوعہ (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے کٹھوعہ میں بھروال سرحد کے قریب جمعرات کی شب بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی رات 9 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا ۔سیکورٹی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کی آزادی سلب کرنے کے نئے ہتھکنڈے

اخبار مالکان کو ہراساں کرنے کے لئے اخبارات کی آمدن کا ریکارڈ طلب سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کرنے پر مزید پڑھیں

کشمیری دانشور سید عبد الرحمن گیلانی کادل کادورہ پڑنے سے انتقال  نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر) کشمیری دانشور اور دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سید عبد الرحمن گیلانی کاجمعرات کودل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ پروفیسر گیلانی جنھیں2001 کے پارلیمنٹ حملہ کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی لیکن بعد میں سپریم کورٹ نے انہیں بری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مقامی پنچایتی انتخابات میں81 بلاکس میں بی جے پی، 217 بلاکس میں آزاد امیدوار کامیاب

مقبوضہ کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات (بلاک ڈویلپمنٹ کونسل )میں بی جے پی کے 81 امیدوار، پینتھرزپارٹی کا ایک امیدوار جبکہ 217 آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ کی کل شرح 98.3 فیصد رہی۔ جموں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کے السلام محلے سے خواتین اور بچوں سمیت 152 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ (آئی این پی) مکہ مکرمہ میں سیکورٹی اداروں نے السلام محلے میں تفتیشی کارروائی کرتے ہوئے 152 غیر قانونی افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار شدگان میں مرد و خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں ضمیسی سینٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ مزید پڑھیں