ویب ڈیسک — بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 24اکتوبر کو گاؤں کی سطح پر پنچایتی کونسل کے انتخابات منعقد ہوئے۔انتخابات کا انعقاد ایسے وقت پر کیا گیا ہے ، جب کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کی صورت حال ہے۔ مقامی سیاست دان زیر حراست ہیں اور زیادہ تر سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر میں عائد پابندیوں پر نظر ثانی کا حکم
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جموں و کشمیر میں مواصلات اور انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے بارے میں لائحہ عمل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا کہ لوگوں کی مزید پڑھیں
ہالووین پر اسپائڈرمین، ڈینوسار اور کلون باہر نکل آئے
واشنگٹن — جیسے جیسے 31 اکتوبر قریب آ رہا ہے، امریکہ میں بچوں کا جوش و خروش اور والدین کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔ بچے اس لیے خوش ہیں کہ وہ اپنی پسند کا ڈرؤانا لباس پہن کر جشن منائیں گے اور چاکلیٹ اور ٹافیاں اکھٹی کریں گے۔ والدین اس لیے پریشان ہیں کہ مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں پر وزیرِ مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کیا کہتی ہیں؟
No media source currently available
جمعیت علماء اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار
اسلام آباد — پاکستان میں وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کی ذیلی تنطیم انصار الاسلام پر پابندی عائد کرتے ہوئے چاروں صوبوں کو تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
پلاسٹک بیگ کی حوصلہ شکنی سے مزدور بے روزگار
No media source currently available
گلا لئی اسماعیل کے والد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پشاور — پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کو پشاور کی مقامی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر اسماعیل کو جمعرات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے سے اس وقت حراست مزید پڑھیں
کیا بھارت میں دیوالی اس بار پٹاخوں کے بغیر ہو گی؟
ویب ڈیسک — بھارت میں ہندو مذہب کے تہوار اور شادیوں کی اکثر تقریبات پٹاخوں اور آتش بازی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہیں۔ بالخصوص دیوالی کا تہوار تو پٹاخوں کے بغیر منانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن ملک میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے حکومتی اقدامات پٹاخوں کی مزید پڑھیں
ڈوبے ہوئے جہازوں کا میوزیم
No media source currently available
شام میں مداخلت کے معاملے پر امریکی وزیر دفاع کا ترکی پر اظہار برہمی
واشنگٹن — امریکی وزیر دفاع، مارک ایسپر نے سر ترکی کی جانب سے حد پار شامی کرد جنگجوؤں پر فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔ ترکی نے یہ کارروائی ایک ایسے وقت میں کی ہے جب شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کے معاملے پر گزشتہ چار دنوں سے اختلاف رائے جاری ہے۔ برسلز میں مزید پڑھیں