یورپی یونین کے وفد کو دورے کی اجازت دینے پر ہندوستانی حکومت پرتنقید

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے 27 یورپی یونین کے پارلیمنٹیرینز کے وفد نے منگل کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کویورپی پارلیمنٹیرینز کے وفد کوکشمیر جانے کی اجازت دینے کے اپنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں اب گداگری جرم نہیں

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر پریوینشن آف بیگری ایکٹ (Jammu and Kashmir Prevention of Beggary Act) کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس گیتا متل اور جسٹس راجیش بندل کی بنچ نے ریاست میں گداگری سے متعلق ایکٹ کے متعلق فیصلہ سنایا۔ہائی کورٹ نے سرینگر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :سیاسی رہنماؤں کو نظربند رکھنا حکومت کو مہنگا پڑنے لگا

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سنتور ہوٹل میں بھارت نواز سیاسی جماعتوں کے اعلی رہنماؤں کو زیر حراست رکھنے پر گذشتہ 84 روز میں تین کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کے خاتمے سے قبل انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ، مزید پڑھیں

طالبان کے بعد والے افغانستان میں کیا کچھ بدل چکا؟

واشنگٹن —  افغانستان میں طالبان حکومت کا خاتمہ ہوئے تقریبا دو عشرے گزر چکے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک اگرچہ شورش زدہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں، سیاسی استحکام مفقود ہے، لیکن اس کے باوجود متعدد مثبت تبدیلیاں آ چکی ہے جن کو ختم کرنا اب ممکن نہیں ہو گا۔ مبصرین کہتے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کشمیر میں اظہار رائے کی پابندیوں میں معاون؟

ویب ڈیسک —  ٹوئٹر پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی سینسر شپ کی پالیسی کے سامنے جھک گیا ہے جبکہ کشمیر میں آزادی اظہار رائے کے حوالے سے عائد پابندیوں میں معاون بن رہا ہے۔ خیال رہے کہ کشمیر میں ٹوئٹر کی جانب سے کیے مزید پڑھیں

ننگرہار: خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک

واشنگٹن —  افغانستان کے مشرقی صوبے، ننگرہار میں جمعے کے روز ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کا نشانہ ایک فوجی قافلہ بنا جس میں انٹیلی جنس ادارے کے اہل کار سوار تھے۔ حکام کے مطابق، دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول مزید پڑھیں

اشرف غنی نے افغان تنازع کا سات نکاتی امن فارمولہ پیش کر دیا

اسلام آباد —  افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان تنازع کے حل کے لیے ایک 7 نکاتی امن منصوبہ تجویز کیا ہے تاکہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس مجوزہ امن منصوبے میں طالبان کے ساتھ ممکنہ بات چیت، جنگ بندی اور اس کی مجوزہ شرائط طے اور کئی مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم کا دورۂ سعودی عرب، اہم معاہدے متوقع

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر پیر کو ریاض روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ سعودی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 12 معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ نریندر مودی سعودی فرمانروا شاہ مزید پڑھیں

یورپی قانون سازوں کے دورے سے پہلے کشمیر میں گرینیڈ کا دوسرا حملہ

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے قانون سازوں کا ایک وفد منگل 29 اکتوبر کو بھارتی کنٹرول کے کشمیر کا دورہ کر رہا ہے۔ یہ کسی بھی غیر ملکی وفد کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پہلا دورہ ہو گا۔ دورے سے کئی گھنٹے قبل پیر کو کشمیر میں ایک مزید پڑھیں

ٹک ٹاک امریکی سلامتی کے لیے خطرہ؟

واشنگٹن —  ٹک ٹاک، کاوائرل شارٹ ویڈیو ایپ، جسے دنیا بھر میں نوجوان دلچسپ ویڈیوز شئیر کرنے کے لئے استعمال کر رہے ہیں، امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ایسا خدشہ ظاہر کیا ہے دو امریکی قانون سازوں چک شومر اور ٹام کاٹن نے اور اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں