سرینگر — یورپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ وفد میں شامل 23 اراکین نے جموں و کشمیر کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفد نے منگل اور بدھ کو سرینگر میں سرکاری اہل کاروں، سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم
سرینگر — بھارت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کو باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے براہِ راست نئی دہلی کے زیرِ انتظام علاقوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب جمّوں و کشمیر اور لداخ کی انفرادی آئینی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ جمعرات کو بھارت کے مزید پڑھیں
افغانستان: امن بات چیت کی ناکامی کے بعد امریکہ اور طالبان حملوں میں تیزی
ویب ڈیسک — سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران افغانستان میں طالبان اور دیگر سرکش گروپوں کی جانب سے کیے گئے حملے، باقی مہینوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ مہلک ثابت ہوئے۔ یہ بات افغانستان میں نگرانی کے ایک اہم ادارے نے کہی ہے، جو امریکی کانگریس کو جوابدہ ہے۔ یہ دشمن کی مزید پڑھیں
بغدادی کی لاش سمندر برد کر دی گئی ہے، امریکی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں
گھر والوں نے مجھے آج تک قبول نہیں کیا, ارحا پریشے
واشنگٹن — ’’میں بچپن ہی سے اپنی جنس کے بارے میں تذبذب کا شکار رہی ہوں۔ میں دوسروں کو دیکھتی تھی اور سوچتی تھی کہ میں ان جیسی نہیں ہوں۔ میں خود کو عورت محسوس کرتی تھی لیکن عورت نہیں تھی۔ میں خود کو غلط ثابت کرنے کے لیے لڑکوں کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی مزید پڑھیں
جنوبی ایشیائی امور کے امریکی ماہر اسٹیفن کوہن چل بسے
واشنگٹن — امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے ہیں۔ وہ خاص مزید پڑھیں
البغدادی کے خلاف کارروائی کی تصاویر اور ویڈیو جاری
واشنگٹن — امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک مکنزی نے داعش کے سربراہ اور امریکہ کو مطلوب جنگجو ابوبکر البغدادی کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی ہے۔ جنرل فرینک نے بدھ کو پینٹاگان میں اخباری نمائندوں کو اس فوجی کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔ یہ تصاویر اور ویڈیو ’ڈی مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات جاری، سابق مشیر جان بولٹن طلب
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں جاری تحقیقات کے لیے آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے مواخذے کے لیے کی جانے والی تحقیقات کے دوران کچھ مزید پڑھیں
سٹیفن کوہن جیسا دانشور پیدا ہونے میں عرصہ لگے گا، شجاع نواز
واشنگٹن — امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن اتوار کے روز 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات شائع نہ کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد 22 نومبر سے شروع ہوگا جب کہ دنیا بھر سے ٹوئٹر پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ کے شروع میں کیا مزید پڑھیں