اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے کرتارپور آنیوالے سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اس کیلئے صرف درست شناخت ہونا چاہئے۔
زمرہ: عالمی حالات
بانی ایم کیو ایم کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا
رواں برس 11 جون کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن کی اولڈ بیلی کراؤن کورٹ میں کیس کی سماعت الطاف حسین کو ایک بار پھر دفعات پڑھ کر سنائی گئیں‘لوگوں کو تشدد پر اکسانے کا الزام ہے‘لندن پولیس لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف نفرت مزید پڑھیں
البغدادی کی موت کی تصدیق، داعش کا ابوابراہیم الہاشمی نیا سربراہ مقرر
دمشق (آئی این پی) شدت پسند دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو اپنا اپنا نیا لیڈر اور خلیفہ مقرر کیا ہے۔ داعش نے اپنے ترجمان ابوالحسن المہاجر کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : بھارتی لاک ڈاؤن کو 3 ماہ مکمل ، معمولاتِ زندگی شدید متاثر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن اور کرفیو کو 90 روز (3 ماہ) ہو گئے، کشمیریوں کے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہیں، مواصلاتی رابطے اب بھی منقطع ہیں۔ گزشتہ روز مسلسل 13 ویں جمعے بھی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں مظاہرے بھی مزید پڑھیں
‘کشمیر میں سیاحوں کی واپسی دیوانے کا خواب لگتا ہے’
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے سیاحوں کو ایک مرتبہ پھر وادئ کشمیر کی طرف راغب کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تاہم، سیاحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تاجروں کو خدشہ ہے کہ وادی کی مخدوش صورتِ حال کے پیش نظر سیاحوں کو دوبارہ راغب کرنا اتنا آسان مزید پڑھیں
یورپی قانون سازوں کا دورہ جموں و کشمیر
ویب ڈیسک — یورپی یونین کے قانون سازوں کا ایک وفد بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر پہنچ گیا ہے۔ جہاں وہ حکام کے علاوہ تاجروں سے بھی ملاقات کرے گا۔ یورپی یونین کا وفد منگل کو جموں و کشمیر پہنچا جو اپنے دورے کے دوران آرمی ہیڈ کوارٹرز بھی جائے گا۔ جموں و کشمیر کی مزید پڑھیں
مودی کی سعودی عرب آمد، سرمایہ کاری اجلاس میں شرکت کریں گے
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’سعودی عرب پہنچ گیا ہوں۔ اس اہم دورے کا مقصد ایک قابل قدر دوست ملک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ دورے کے دوران میں بہت سے مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد کی افغان صدر سے ملاقات، طالبان سے قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد دو مغربی یرغمالیوں کی طالبان کی قید سے بازیابی اور امریکہ کے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو دوبارہ سے شروع کرنا ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس مزید پڑھیں
ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری
واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل ایوان میں کئی ہفتوں تک اس بارے بحث جاری تھی۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالف اور 2020 کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے ممکنہ امیدوار مزید پڑھیں
سیکیورٹی خدشات، امریکی وزارت داخلہ نے چینی ساختہ ڈرون کا استعمال بند کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کی وزارت داخلہ نے نگرانی اور ویڈیو بنانے کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے رواں سال مئی میں خبردار کیا تھا کہ چینی ساختہ ڈرون طیارے سیکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں