پاکستان نے بھارت کا جاری کردہ کشمیر کا نیا نقشہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان نے نئی دہلی کے جاری کردہ بھارت کے نئے سیاسی نقشے مسترد کر دیے ہیں۔ بھارت نے نئے نقشے میں اپنے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم جبکہ اسلام آباد کے زیر انتظام کئی علاقے بھی بھارت کا حصہ دکھائے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

داعش کے سربراہ کی ہلاکت اہم سنگ میل ہے: سیکریٹری جنرل نیٹو

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹالٹنبرگ نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت اس انتہا پسند گروپ کے خلاف لڑائی میں اہم سنگ میل ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بی جے پی کا ایک اور سیاسی وار

حکومت سازی کے لئے بی جے پی مقامی سیاستدانوں سے ملک کر نیا سیاسی محاذبنا رہی ہے الطاف بخاری کوممکنہ طور پر نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی تیاریاں مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی کے متعدد سابق سیاستدان بی جے پی-آر ایس ایس ہندتوا سنگ پریوایر کے ساتھ ملک کرایک نیا سیاسی اتحادبنانے کی تیاری مزید پڑھیں

بھارت کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں سات وکٹ سے شکست

واشنگٹن —  بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کی جیت میں مشفق الرحیم نے خاص کردار ادا کیا۔ انہوں نے 43 گیندوں پر ناقابل شکست 60 رنز کی زور دار اننگ کھیلی۔ مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے جاری کیے گئے ’غلط اور غیر قانونی‘ نقشے مسترد کرتے ہیں، پاکستان

ویب ڈیسک —  پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ ملک کے نئے سیاسی نقشے مسترد کر دیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدام غیر قانونی ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز ایک نوٹفکیشن جاری کیا تھا جس میں جموں اور مزید پڑھیں

داعش کے سربراہ کی ہلاکت ایک اہم سنگ میل ہے، نیٹو سیکٹری جنرل

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکٹری جنرل جینز سٹالٹنبرگ نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت اس انتہا پسند گروپ کے خلاف لڑائی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ نیٹو کے مزید پڑھیں

‘فضل الرحمٰن کے بیانات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں’

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع اور حزب اختلاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے اسلام آباد میں جاری دھرنے کے پیچھے کسی قوت کے ہونے کے بارے میں معلوم نہیں تاہم بظاہر اس احتجاج کے پیچھے کوئی پوشیدہ مزید پڑھیں

صوبہ تخار: بارودی سرنگ کا دھماکہ، اسکول کے نو بچے ہلاک

واشنگٹن —  پولیس ذرائع کے مطابق، افغانستان میں ہفتے کے روز بارودی سرنگ کا ایک دھماکہ ہوا جس میں پیدل اسکول جانے والے نو بچے ہلاک ہو گئے۔ ترجمان، خلیل آسر نے بتایا ہے کہ بارودی سرنگ کا یہ دھماکہ ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ تخار میں ہوا۔ ہلاک ہونے والے بچوں کی مزید پڑھیں

یورپ داعش کے لیے لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لے: ترکی

واشنگٹن —  ترکی کے وزیر داخلہ، سلیمان سوئلو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ بالآخر ترکی تحویل میں لیے گئے داعش کے ارکان کو ان کے آبائی ملکوں کو واپس کر دے گا۔ انھوں نے اعلان کیا کہ ’’ہم انھیں آخری وقت تک اپنے پاس نہیں رکھیں گے‘‘۔ انھوں نے کہا کہ یورپی ملکوں مزید پڑھیں

‘دنیا بھر میں نسلی بنیادوں پر دہشت گردی میں اضافہ’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ 2018 میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی بنیادوں پر یا نسل پرستانہ دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ نسلی پرستی کے نظریات رکھنے والے گروہوں نے اسلامی شدت پسند گروپس کی طرح لوگوں کو بھرتی کرنا اور ان کو شدت پسند بنانے مزید پڑھیں