خاندان کے چھ افراد کو ایک ایک کرکے ٹھکانے لگانے والی عورت

واشنگٹن —  بھارت کے ایک خاندان میں چودہ سال کے دوران چھ افراد بظاہر طبعی موت کا شکار ہوئے۔ خاندان کی ایک خاتون نے شبہ ہونے پر پولیس سے شکایت کی جس کے بعد تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ان تمام افراد کو مبینہ طور پر ایک عورت نے زہر دے کر قتل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان سفارتکاروں سے ناروا سلوک کا الزام مسترد

اسلام آباد —  پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر سے میبنہ ناروا سلوک کرنے کے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سفارتی اصولوں اور آداب کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کا یہ یبان منگل کو ایک ایسے وقت سامنے آیا مزید پڑھیں

چین میں ویغور مسلمان خاندانوں کو ہراساں کیے جانے پر امریکہ کو تشویش

واشنگٹن —  امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ کو چینی صوبے سنکیانگ کے ویغور مسلمانوں کو مسلسل ہرساں کیے جانے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان مسلمان خاندانوں کے افراد کو ہراساں کرنے کے علاوہ انہیں قید میں رکھا جاتا ہے یا مزید پڑھیں

دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، ‘اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟’

نئی دہلی —  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں

افغان صدر اور چینیِ وزیر خارجہ کا رابطہ، بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد —  افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ہونے والے متوقع بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ افغانستان کے صدر کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر غنی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان پیر مزید پڑھیں

امریکی حریفوں کے سامنے ‘ٹک ٹاک’ کب تک ٹکے گی؟

واشنگٹن —  نوجوان نسل کو ٹک ٹاک نے دیوانہ بنا رکھا ہے اور اس بات نے سلیکون ویلی کے کرتا دھرتا افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک ایک سوشل نیٹ ورک ہے جو لوگوں کو مختصر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور دنیا بھر میں پھیلانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو آٹھ سال کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا حکم

ویب ڈٰسک —  امریکہ کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکاؤنٹنگ کمپنی کو حکم دیا ہے کہ ان کے آٹھ سال کے ٹیکس گوشوارے نیویارک میں دائر کیے گئے استغاثے کو جمع کرائیں۔ ماہرین اس عدالتی حکم کو صدر کے لیے دھچکا قرار دے رہے ہیں جو سالہا سال سے اپنے مالی معاملات خفیہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ مجھے نقصان پہنچانا چاہتے تھے، سابق سفیر کا الزام

ویب ڈٰسک —  یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یوو ینووچ نے الزام لگایا ہے کہ یوکرین کے حکام نے انہیں خبردار کیا تھا کہ صدر ٹرمپ اور ان کے وکیل انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہذٰا انہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان کی جانب سے دورۂ امریکہ منسوخ کرنے کا امکان

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اشارہ دیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے حق میں اور آرمینیا میں قتل عام کے حوالے سے قرارداد منظور ہونے کے باعث وہ اپنا دورۂ امریکہ منسوخ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے معاون ملکوں کی فہرست میں نام آنے پر شمالی کوریا برہم

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے امریکہ کی جانب سے جاری کردہ دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ملکوں سے متعلق ایک رپورٹ میں اس کا نام شامل کیے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔ پیانگ یانگ نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسی کی ایک مثال ہے جس سے دونوں ملکوں مزید پڑھیں