میکسیکو میں فائرنگ سے 9 امریکی شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  میکسیکو میں مسلح افراد کے حملے میں نو امریکی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد عورتیں اور بچے تھے جب کہ میکسیکو میں حالیہ برسوں کے دوران امریکی شہریوں پر ہونے والا یہ سب سے ہلاکت خیز حملہ ہے۔ ہلاکتوں کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی مزید پڑھیں

بی جے پی کابھارتیوں کوکتے کاگوشت بھی کھانے کامشورہ

کلکتہ(آئی این پی)بھارت کے مشرقی ریاست مغربی بنگال میں حکمران بے جے پی کے سربراہ دلیپ گھوش نے گائے پر سیاست کرتے ہوئے کلہاہے کہ جوبیف کھاتے ہیں انہیں کتے کاگوشت بھی کھاناچاہیے ،انہوں نے کہاکہ ہندوستانی نسل کی گائے کے دودھ میں سوناملاہوتاہے جس کی وجہ سے اس کارنگ قدرے طلائی ہوتاہے ،دلیپ گھوش مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں عمران خان کے حق میں بل بورڈآویزاں

نئی دیلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے پنجاب میں کرتاپوررراہدی کے افتتاح سے قبل ہی وزیراعظم عمران کان کواصل ہیروقراردیتے ہوئے ان کے حق میں بل بورڈآویزاں کردیاگیا،بھارتی پنجاب کے بڑے شہرامرتسرمیں کرتارپورراہداری کے حوالے سے بل بورڈلگادیاگیاہے ،جس میں عمران خان کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹراورکانگریس کے رکن اسمبلی نوجوت سنگھ سدھوکی تصاویربھی شامل ہیں ،امرتسرمیں لگائے مزید پڑھیں

‘یوکرائن کی امداد جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات سے مشروط کی تھی’

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے لیے امریکی سفیر گورڈن سونڈلینڈ نے اقرار کیا ہے کہ انہوں نے یوکرائن کے حکام سے کہا تھا کہ ان کو دی جانے والی امریکی فوجی امداد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات سے مشروط ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

چین میں ایغور مسلمان خاندانوں کو ہراساں کیے جانے پر امریکہ کو تشویش

واشنگٹن —  امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ کو چینی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کو مسلسل ہرساں کیے جانے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان مسلمان خاندانوں کے افراد کو ہراساں کرنے کے علاوہ انہیں قید میں رکھا جاتا ہے یا مزید پڑھیں

ہفتے میں 3 دن چھٹی، سیلز میں 40 فی صد اضافہ

واشنگٹن —  زیادہ کام کرنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، یہ بات کہنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ مائیکروسافٹ نے جاپان میں اپنے ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تو اس کی سیلز ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔ کمپنی نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس نے اگست مزید پڑھیں

’نائن الیون دہشت گردی، شبہے میں پکڑے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور نکلے‘

واشنگٹن —  سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فیصد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس کی منظوری کے خلاف اپوزیشن ارکان کی تنقید

اسلام آباد —  سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ ا گرچہ اپوزیشن کے بلائے گئے اجلاس عمومی طور پر مختصر ہوتے ہیں لیکن یہ اجلاس کئی روز تک چلنے کی شنید ہے۔ جب سینٹ پہنچی تو دیکھا کہ پہلے دن کا ایجنڈا ہی بھاری بھرکم تھا جس میں کشمیر کے حالات مزید پڑھیں

ہفتے میں 3 دن چھٹی، سیلز میں 40 فیصد اضافہ

واشنگٹن —  زیادہ کام کرنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، یہ بات کہنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ مائیکروسافٹ نے جاپان میں اپنے ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تو اس کی سیلز ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔ کمپنی نے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ اس نے اگست میں مزید پڑھیں

ایران کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ؟

واشنگٹن —  ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اپنے سنٹری فیوجز میں یورینیم گیس بھرنے کے اقدامات کا آغاز کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے اس اقدام سے ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے 2015 میں طے کردہ سمجھوتے کو بچانے کی خاطر یورپین ممالک کی کوششوں کو مزید پڑھیں