ویب ڈٰسک — بھارت کی ریاست گجرات میں 15 سالہ نابینا لڑکی نے دو نابینا اساتذہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں چار ماہ تک اس کا ریپ کرتے رہے ہیں۔ گجرات کے ضلع پٹن کے گاؤں پریم نگر کی رہائشی لڑکی نے دیوالی کی چھٹیوں میں گھر جا کر خالہ کو اپنے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بابری مسجد فیصلہ: ایودھیا میں سخت حفاظتی انتظامات، اسکولوں میں جیلیں قائم
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ 17 نومبر سے قبل کسی بھی دن بابری مسجد رام جنم مندر معاملے میں اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ فیصلے کا انتظار پورا ملک کر رہا ہے خاص طور پر ایودھیا اور فیض آباد کے عوام بڑی بے صبری کے ساتھ فیصلے کے منتظر ہیں۔ فیصلے کے حوالے سے مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور جانے کی اجازت مل گئی
ویب ڈیسک — بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے سابق وزیر نوجوت سنگھ سدھو بھارت کی مرکزی حکومت سے کرتاپور جانے کی اجازت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مرکزی حکومت سے اجازت حاصل کرنے کیلئے انہوں نے تین مرتبہ بھارتی حکومت کو خط لکھے۔ تاہم، تیسرے خط کے بعد انہیں مزید پڑھیں
ٹرمپ مواخذہ: ‘یوکرین کی حکومت کو کہا گیا انہیں تحقیقات کرنی ہوں گی’
ویب ڈیسک — یوکرین میں تعینات امریکی سفارت کار بل ٹیلر نے اقرار کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر واضح تھا کہ یوکرین کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روکی گئی امداد تب تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک یوکرین سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ پر برطانیہ کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کا الزام
واشنگٹن — برطانیہ میں 12 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات میں موجودہ وزیر اعظم بورس جانسن کے مخالف امیدوار لیبر پارٹی کے لیڈر جیریمی کوربن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ برطانیہ کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے انگلینڈ کے ایک مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا آبائی گھر برائے فروخت
ویب ڈیسک — امریکہ کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیو یارک میں موجود آبائی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی مستقل سکونت کیلئے نیو یارک کو ترک کر کے فلوریڈا منتقل ہو رہے ہیں۔ پانچ بیڈ رومز، ایک لائبریری، مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے بامیان میں خواتین نے ڈرائیونگ شروع کر دی
No media source currently available
صومالی نژاد امریکی خاتون صفیہ خالد سٹی کونسل کی رکن منتخب
واشنگٹن — لیوسٹن، ریاستِ مین کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں ہزاروں افریقی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ انہی میں سے ایک صومالی نژاد 23 سالہ صفیہ خالد اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اور امیدوار کو باآسانی شکست دے کر 70 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے لیوسٹن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہو گئی مزید پڑھیں
عمل فار لائف ، زرعی ویسٹ سے بنے ماحول دوست چولہے
No media source currently available
’امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا‘
واشنگٹن — ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا، اور یہ کہ آئندہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران وہ اس معاملے کو اٹھائیں گے۔ ایک ماہ قبل ترکی نے کرد جنگجوؤں مزید پڑھیں