بابری مسجد کیس کا فیصلہ، متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا حکم

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے مسلمانوں کو پانچ ایکڑ متبادل زمین دینے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح، سرحد کے دونوں اطراف تقاریب

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بھارت کی سرحد کے قریب دونوں اطراف کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جب کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حدود میں مزید پڑھیں

مشرف کے بعد ٹرمپ جھوٹ بولنے والے دوسرے صدر تھے‘ امریکی اخبار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نامور اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ دنیا میں2 صدر جھوٹے ترین ہیں۔ا ن میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف اور دوسرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ امریکی اخبار کے کالم نکولس کرسٹوف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا مزید پڑھیں

بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت ختم کردی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی وجہ سے بھارتی حکومت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور معروف غیر ملکی صحافی اور لکھاری آتش علی تاثیر کی شہریت ختم کردی۔ آتش تاثیر نے اپنے بھارتی حکومت کو جمع کرائے اپنے جواب میں بھارتی انتخابات کے وقت نریندر مودی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بیٹیوں کی شادی میں تاخیر پر سزا کا انتباہ جاری

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن نے والدین کو تنبیہ کی ہے کہ بیٹیوں کی شادی میں تاخیر نہ کریں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسے والدین انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی شادی میں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندراسکیم تشکیل دے کرزمین کومندرکی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مزید پڑھیں

آتش تاثیر کی بھارتی شہریت منسوخ

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت نے برطانوی مصنف اور پاکستان کے صوبے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ بھارتی وزارتِ داخلہ کے مطابق آتش تاثیر کی اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کا اسٹیٹس ختم کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو سکیں گے؟

اسلام آباد —  پاکستان اور بھارت کے تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ تاہم تنازع کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان تصادم کا خطرہ پیدا ہوتا رہا ہے۔ دونوں ممالک کے سیاسی تجزیہ کار کرتار پور راہداری کھولے جانے کو دونوں ممالک کے تعلقات کو بہتر بنانے کا مزید پڑھیں