‘سنگلز ڈے’ پر علی بابا نے سیل کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈیسک —  چین کی آن لائن شاپنگ کی معروف کمپنی ‘علی بابا’ کی صارفین کے لیے ‘سنگلز ڈے’ پر پیش کردہ سیل نے پچھلے سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گیارہ نومبر کو شروع کی جانے والی سیل میں ساڑھے سولہ گھنٹوں میں چین کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی علی مزید پڑھیں

زندگی میں پہلی بار امریکی قوم کو خطرے میں دیکھ رہا ہوں، امریکی صحافی بل موئرز

واشنگٹن —  سابق امریکی صدر لنڈن جانسن کے دور میں دو بار وائٹ ہاؤس سیکرٹری کے فرائض انجام دینے والے معروف امریکی صحافی بل موئرز نے کہا ہے کہ اپنی تمام عمر میں، وہ امریکی قوم کی بقا کو پہلی بار خطرے میں محسوس کر رہے ہیں، جبکہ اس دوران انہوں نے امریکہ میں شدید مزید پڑھیں

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مورالس مستعفی

ویب ڈیسک —  بولیویا میں چوتھی بار منتخب ہونے والے صدر اوو مورالس نے آرمی چیف اور پولیس کے سربراہ کے مطالبے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک ماہ قبل ہی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ تین ہفتوں سے جاری مظاہروں کو دیکھتے ہوئے آرمی اور پولیس کے سربراہان نے بولیویا کے صدر مزید پڑھیں

ترکی نے داعش کے زیر حراست افراد کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

واشنگٹن —  ترکی نے آج پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی میں زیر حراست داعش کے دو قیدیوں کو ان کے متعلقہ ممالک میں واپس بھجوا دیا ہے۔ ان میں سے ایک کا جرمنی اور دوسرے کا تعلق امریکہ سے تھا۔ ترکی کی طرف سے داعش کے زیر حراست افراد کو مزید پڑھیں

آسٹریلوی جنگلات میں لگی آگ بےقابو،9 لاکھ 70 ہزار ایکڑ رقبہ تباہ

سڈتی: آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ کو بڑھنے سے روکنے میں بھی ناکام رہا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرہ پر پولیس کی فائرنگ

حکومت مخالف مظاہرہ کرنے پرپولیس نے نوجوان پر براہ راست فائرنگ کردی۔ ہانگ کانگ میں پانچ ماہ سے جاری حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے پرپولیس نےماسک پہنے نوجوان پربراہ راست فائرنگ کردی ، جس کےنتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ،جہاں اُسکوفوری طبی سہولیات فراہم کی گئی تاہم نوجوان کی حالت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر دنیا میں جمہوری آزادیوں میں 49ویں نمبر پر

دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے فریڈم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019 کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی آزادیوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، ان مزید پڑھیں

مواخذے کی سماعت میں شکایت کنندہ کو بھی بلایا جائے، ری پبلکنز

واشنگٹن —  امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کارروائی کے سلسلے میں کہا ہے کہ سابق نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے اور صدر کے خلاف شکایت درج کرانے والے کو بھی اگلے ہفتے سماعت میں گواہی کے لیے طلب کیا جائے۔ تاہم یہ امکان کم ہے کہ ڈیموکریٹس، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں میلاد النبی کے موقع پر سخت پابندیاں

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا جب کہ سری نگر میں سیکیورٹی فورسز نے عقیدت گزاروں کو درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا اور میلاد النبی کے اجتماع کی اجازت نہیں دی۔ بھارتی اخبار روزنامہ ‘ہندو’ کی ایک رپورٹ میں عہدے مزید پڑھیں

ٹلرسن اور جان کیلی خطرناک راستے پر چل رہے تھے: نکی ہیلی

اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والی نکی ہیلی نے اپنی زندگی کا احاطہ کرنے والی آئندہ کتاب میں الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل دو اعلی عہدیداروں نے انہیں صدر کی بعض پالیسیوں کی مخالفت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ ایسوسی مزید پڑھیں