دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمالی علاقوں میں ترکی اور بشار الاسد کی فوجوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق تُرک فوج سے اسدی فوج کی جھڑپیں شام کے شمالی علاقوں میں ہوئیں، جس میں بھاری اسلحہ اور توپ خانے کا بھی استعمال کیا گیا۔ خبر رساں ادارے نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی سیاست کے لیے یورپ کو ’طاقت کی زبان‘ سیکھنا ہوگی‘ رہنما
برلن: یورپی کمیشن کی آیندہ صدر ارسلا فان ڈیئر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ ’یورپی پالیسی‘ پر گفتگو کررہی ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن کی اگلی خاتون صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو عالمی سیاست میں کردار ادا کرنے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ۔ یورپی کمیشن کی آیندہ صدر جرمنی مزید پڑھیں
آزاد عالمی پینل نے مرسی کی موت کو قتل قرار دے دیا
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دے دیا۔ ماہرین کے پینل نے کہا کہ محمد مرسی کو تورا جیل میں پانچ سال تک سفاکانہ حالت میں قید رکھا گیا، جبکہ انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر مزید پڑھیں
عراق ،امریکی ایئربیس پر حملہ،مظاہروں میں 23 ہلاک
بغداد: حکومت اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں‘ اہل کار نوجوان کو گرفتار کرکے لے جا رہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں ایک امریکی ائربیس پر نامعلوم افراد نے میزائل داغ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی وزارت ِ دفاع نے بتایا کہ امریکی فوجیوں کی تعیناتی والے موصل کے قیارہ فوجی مزید پڑھیں
عراق ،امریکی ایئربیس پر حملہ،مظاہروں میں 23 ہلاک
بغداد: حکومت اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں‘ اہل کار نوجوان کو گرفتار کرکے لے جا رہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں ایک امریکی ائربیس پر نامعلوم افراد نے میزائل داغ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی وزارت ِ دفاع نے بتایا کہ امریکی فوجیوں کی تعیناتی والے موصل کے قیارہ فوجی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :درگاہ حضرت بل میں پہلی بار محفل میلاد پر پابندی
سرینگر،10نومبر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر درگارہ حضرت بل سرینگر میں کشمیریوں کو محفل میلاد کی اجازت نہیں دی گئی ۔ ہر سال ہزاروں کشمیری 12ربیع الاول کو حضور نبی کریم ۖ کے یوم پیدائش کے موقع پر 24گھنٹے جاری رہنے والی محفل مزید پڑھیں
دنیا کا مہنگا ترین کیکڑا 46 ہزار ڈالرز میں نیلام
ویب ڈیسک — جاپان کے ایک مچھلی بازار میں ایک کیکڑا 50 لاکھ ین میں فروخت ہوا ہے۔ یہ کیکڑا ایک ایک ہوٹک کے مالک نے خریدا ہے۔ مچھلی بازار میں فروخت ہونے والے کیکڑے کی قیمت 46 ہزار ڈالرز سے زائد بنتی ہے۔ اس کیکڑے کو خریدنے والے ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: جمہوریت کے حامی سیاست دانوں کی گرفتاری
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ کی پولیس کا تین جمہوریت کے حامی سیاست دانوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ ان سیاست دانوں کو قانون ساز کونسل کے اندر شور شرابا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں احتجاج جاری مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں ہولناک آتشزدگی کا ایک سال اور پاکستانی امریکی
No media source currently available
ترک فوجیوں پر شامی باشندوں کا پتھراؤ، ایک شخص گاڑی کے نیچے کچلا گیا
واشنگٹن — کرد افواج کے علاوہ شام میں لڑائی کی نگرانی کرنے والے ایک گروپ نے بتایا ہے کہ جمعے کو شمال مشرقی شام میں ترک اور روسی فوج کے مشترکہ گشت کے دوران مظاہرے میں شامل ایک شامی باشندہ ترک فوجی گاڑی تلے آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ وہ ان مقامی باشندوں کے مزید پڑھیں