ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کھولنے کے پیچھے پاکستانی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسی ‘آئی ایس آئی’ ہے۔ بھارتی جریدے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگست 2018 میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاک افغان تعلقات میں کشیدگی سے ویزے کا حصول مشکل ہو گیا
پشاور — پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی تعلقات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور آمدورفت پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں بلکہ اس کے اثرات افغانستان کے ان مریضوں پر بھی پڑ رہے ہیں جو افغانستان سے مزید پڑھیں
سلمان تاثیر کے بیٹے کی بھارتی شہریت منسوخ
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے پاکستان کے صوبے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ بھارت وزارتِ داخلہ کے مطابق آتش تاثیر کی اوورسیز سٹیزن آف انڈیا(او سی آئی) کا اسٹیٹس ختم کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی شہریت رکھنے مزید پڑھیں
بھارت نے سکھوں کیلئے پاکستانی مراعات مسترد کردیں
ذہنی الجھاؤ کا شکارمودی سرکار نے سکھوں کے جذبات کو مجروح کیا، دفترخارجہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کی طرف سے سکھوں کے لیے دی گئیں مراعات کو مسترد کر دیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں برسی کے مزید پڑھیں
امریکا میں برگر کی لائن توڑنے پر نوجوان قتل
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے باہر نوجوان کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس جارج کانٹی پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے بتایا کہ 28 سالہ کیواروڈیوس ریسٹورنٹ میں داخل ہوا جسے اپنے چکن برگر کے لیے ساس لینا تھا مزید پڑھیں
بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ
واشنگٹن — بھارت میں ایک شخص لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے سائیکل پر ملک کے دورے پر نکلا ہوا ہے۔ رجب آزاد نے اپنی مہم کا نام ’کرن انڈیا سائیکل ایکسپیڈیشن‘ رکھا ہے۔ احمد آباد سے تعلق رکھنے والے رجب آزاد نے اپنے سفر کا آغاز 8 ستمبر کو مزید پڑھیں
کشمیر میں جمہوری آزادیوں کا رپورٹ کارڈ 2018
واشنگٹن — دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے ’فریڈم ہاؤس‘ کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019 کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی آزادیوں کی درجہ بندی کی گئی مزید پڑھیں
‘امید کھو رہے ہیں کہ بھارت پاکستان کے درمیان کبھی امن ہوگا’
ویب ڈیسک — زرخیز زرعی زمینوں کے وسیع رقبے پر دفاعی تجاوزات میں جاری اضافہ دیکھ کر بھارتی کسانوں کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارتی سرحد کے اندربوبیہ نامی گاؤں کے کھیتوں میں تعمیراتی سامان سے لدے آدھے درجن کے قریب ٹرک آکر رکے ، تو بریام سنگھ اور ان کے گاؤں کے دیگر مزید پڑھیں
بھارت: 15 سالہ نابینا لڑکی کا دو نابینا اساتذہ پر ‘ریپ’ کا الزام
ویب ڈٰسک — بھارت کی ریاست گجرات میں 15 سالہ نابینا لڑکی نے دو نابینا اساتذہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں چار ماہ تک اس کا ریپ کرتے رہے ہیں۔ گجرات کے ضلع پٹن کے گاؤں پریم نگر کی رہائشی لڑکی نے دیوالی کی چھٹیوں میں گھر جا کر خالہ کو اپنے ساتھ مزید پڑھیں
بابری مسجد فیصلہ: ایودھیا میں سخت حفاظتی انتظامات، اسکولوں میں جیلیں قائم
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ 17 نومبر سے قبل کسی بھی دن بابری مسجد رام جنم مندر معاملے میں اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ فیصلے کا انتظار پورا ملک کر رہا ہے خاص طور پر ایودھیا اور فیض آباد کے عوام بڑی بے صبری کے ساتھ فیصلے کے منتظر ہیں۔ فیصلے کے حوالے سے مزید پڑھیں