چین: آن لائن گیم کھیلنے والے بچوں پر ‘کرفیو’ عائد

ویب ڈیسک —  چین نے بچوں کے آئن لائن گیم کھیلنے پر ‘کرفیو’ عائد کرتے ہوئے ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے وقت کو کم کر دیا ہے۔ چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام بچوں میں گیمنگ کے بڑھتے رجحان میں کمی کے لیے کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کا مراکش میں شاندار استقبال

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور وائٹ ہاؤس کی مشیر ایوانکا ٹرمپ ان دنوں مراکش کے دورے پر ہیں جہاں وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے امریکی پروگرام کے تحت مختلف تقریبات میں حصہ لے رہی ہیں۔ مراکش پہنچنے پر مقامی خواتین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ آج جمعرات کے روز مزید پڑھیں

بھارت کی سدھو کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت دینے میں ٹال مٹول

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی تنگ نظری‘ کرتارپور راہداری کھلنے کے ایک اہم محرک سابق کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو 9نومبر کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت دینے سے گریز کرنا شروع کردیا جبکہ حکومت پاکستان نے انہیں تقریب میں آنے کیلئے دعوت دے رکھی مزید پڑھیں

ریڈیو کشمیر سرینگر کا نام آل انڈیا ریڈیو سرینگر رکھ دیا گیا

سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے وفاقی علاقے میں تبدیل ہونے سے یہاں ستر دہائیوں تک لوگوں کے دلوں میں رہنے والا نام ریڈیو کشمیر سرینگر بھی تبدیل کیا گیا جس سے ہزاروں مقامی سامعین بے حد جذباتی ہوگئے ‘ریڈیو کشمیر سرینگر ڈلگیٹ میں قائم اس اسٹیشن کا نام اب آل انڈیا مزید پڑھیں

٭ بھارت کیلئے برا وقت ٭ نریندر مودی کی جان کو خطرہ آئندہ الیکشن نہیں دیکھ پائیں گے

٭ اکبر سرحدی کی پیش گوئی ٭ آئندہ سال 2020 بھارت اور اس کے وزیراعظم پر بھاری ہوگا عمران خان 2020 کا سال گزرنے کے بعد اچھی پوزیشن میں آجائیں گے مولانا فضل الرحمن کی سیاست ختم ہونے والی ہے، علم جفر کے حساب سے سب بتادیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیاست مزید پڑھیں

کرتار پور کے بارے میں پاکستانی پروپیگنڈا کا مقابلہ کیا جائے گا: بھارت کی ہرزہ سرائی

راہداری کوپنجاب میں دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جائے گا:بھارت کا پروپیگنڈہ پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لئے کرتارپور راہداری کھولنے کے جو اقدامات کئے ہیں، بھارت اس پر بوکھلا گیا ہے۔اور پاکستانی مذہبی رواداری کے اقدامات کو پروپیگنڈہ اور دہشت گردی سے تعبیر کررہا ہے۔ بھارت نے کرتار پور راہداری سے متعلق اپنی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر:ٹرین سروس11 نومبر کوشروع ہونے کا امکان

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ٹرین سروس11 نومبر سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔بانیہال اور بارہمولہ کے درمیان ریل سروس کو خطے کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ ڈویژنل کمشنر ، کشمیر ، بصیر احمد خان نے ریلوے حکام سے تین دن کے اندر پٹریوں کا معائنہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :’ علیحدہ انسانی حقوق کمیشن کے قیام کی سفارش’

جموں مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر انسانی حقوق کمیشن کے خاتمے کے بعد، لا کمیشن نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور لداخ کے وسطی علاقوں میں انسانی حقوق کی تنظیم کے دوبارہ قیام کی سفارش کی ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر انتظامیہ کو پیش کی جانے والی اپنی سفارشات میں، جسٹس (ر)ایم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: عدالتوں پر سے بھروسہ اٹھ چکا ہے

لیڈروں کی نظربندی کے متعلق عدالت میں انتظامیہ غلط بیانی کر رہی ہے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ کی جانب سے عوامی نیشنل کانفرنس کے لیڈر مظفر شاہ، بیگم خالدہ اور مصطفی کمال پر عائد پابندیوں کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو خارج کرنے کے پیش نظر ان سیاسی لیڈران نے اپنی مزید پڑھیں