دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی ہوئی‘ پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے انسداد دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں دو دہائیوں سے جاری پاکستان کی کوششوں کو نظراندازکیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے دہشت گردی کے انسداد کی کوششوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پرردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب غیر قانونی مقیم افراد کی اپنے ممالک میں واپسی کی راہ ہموار

ایسے تمام افراد اپنے اپنے سفارتخانوں سے رابطہ کرکے وطن واپس جاسکیں گے اور پھر کبھی سعودی عرب نہیں آسکیں گے پاکستانی سفارتخانے نے بھی اپنے ہم وطنوں کو فوری طور پر رابطہ کرنے کی ہدایت کردی ہے ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ریلیف دینے کا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری‘ لڑکی زخمی

چناری( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے لیپاء اور پانڈو سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری و فائرنگ‘15 سالہ لڑکی زخمی‘ مقامی لوگوں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہو کر جانیں بچائیں۔ پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنوں کو سانپ سونگ گیا۔

کربلا میں ایرانی قونصلخانے پر حملہ‘ ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگادی گئی

بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور مظاہرین نے کربلا میں شہر میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرکے پرچم اتار پھینکا‘ سرکاری عمارتوں اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر کو بھی آگ لگادی جبکہ مشتعل مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے3مظاہرین جاں بحق‘ متعدد مزید پڑھیں

ٹینس: پاک بھارت ڈیوس کپ مقابلے ‘آزادی’ مارچ کے باعث باہر منتقل

واشنگٹن —  بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کے سیکیورٹی مشیروں کی تجویز پر اسلام آباد میں اس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ مقابلے بنیادی طور مزید پڑھیں

انٹرپول نے اسحٰق ڈار کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکارکر دیا

اسلام آباد —  انٹرنيشنل کريمنل پوليس آرگنائزيشن (انٹرپول) نے پاکستان کے سابق وزير خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف ريڈ کارڈ نوٹس جاری کرنے کے لیے پاکستان کی استدعا خارج کر دی ہے۔ انٹرپول کی جانب سے ايک سرٹيفيکيٹ ميں واضح طور پر بتايا گيا ہے کہ اب اسحٰق ڈار نوٹس پر نہيں ہيں اور انہيں مزید پڑھیں

امریکی حریفوں کے سامنے ٹک ٹاک کب تک ٹکے گی؟

واشنگٹن —  نوجوان نسل کو ٹک ٹاک نے دیوانہ بنا رکھا ہے اور اس بات نے سلیکون ویلی کے کرتا دھرتا افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک ایک سوشل نیٹ ورک ہے جو لوگوں کو مختصر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور دنیا بھر میں پھیلانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان معاملات طے ہو جائیں گے، چوہدری برادران

اسلام آباد —  حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی اور دھرنے کے باعث حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ رات گئے طویل مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کی جانب سے دورہ امریکہ منسوخ کرنے کا امکان

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے حق میں اور آرمینیا میں قتل عام کے حوالے سے قرارداد منظور ہونے کے باعث وہ اپنا دورہ امریکہ منسوخ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

جرم کی سزا بتانے والے کو اسی جرم میں سزا

واشنگٹن —  انڈونیشیا میں ناجائز تعلقات کے مرتکب کو بید مارنے کا قانون بنانے میں پیش پیش ایک شخص کو خود اسی جرم میں بید مارے گئے۔ مخلص انڈونیشیا کے قدامت پرست صوبے آچے میں علما کونسل کے رکن ہیں۔ یہ کونسل مقامی انتظامیہ کو مذہبی قوانین کی تشکیل اور ان پر عمل درآمد کے مزید پڑھیں