ویب ڈیسک — بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ اس کا ہزاروں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی دور دراز جزیرے میں منتقلی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہے۔ میانمار میں تشدد اور عدم تحفظ کے خطرات کے پیش نظر ہجرت کر کے آنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر: دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیر کو ایک دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دستی بم حملہ سرینگر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک بازار میں ہوا۔ حکام اس حملے کو 5 اگست مزید پڑھیں
نئی دہلی اسموگ: ‘کیا عوام کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے؟’
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے پر بھارت کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور گردونواح میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچنے پر حکومتی اقدامات کا ناکافی قرار مزید پڑھیں
دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟
نئی دہلی — دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: چاقو بردار شخص کا جمہوریت پسند مظاہرین اور سیاست دان پر حملہ
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے کئی لوگوں کو زخمی کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق اتوار کو ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک شخص نے تین لوگوں کو چاقو کے وار سے زخمی کیا۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں
ترکی کے صدر ادوان کی طرف سے امریکہ کا دور منسوخ کرنے کا امکان
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے حق میں اور آرمینیہ میں قتل عام کے حوالے سے قرارداد منظور ہونے کے باعث وہ اپنا دورہ امریکہ منسوخ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کانفرنس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا چلے گئے۔ چیف جسٹس کا بیرون ملک دورہ ایک ہفتے کا ہوگا، چیف جسٹس کی بیرون ملک دورے کے دوران جسٹس گلزار احمد قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
کلین چٹ دیدی، ڈیٹا حذف کرنیکی ہدایت انٹرپول کا اسحاق ڈار کی گرفتاری سے انکار
میرا نام پانامہ لیکس میں ہے نہ ہی 20اپریل 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، سابق وزیر خزانہ نے ثبوت فراہم کردیئے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرپول نے حکومت پاکستان کی درخواست پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنے سے انکار کردیا مزید پڑھیں
ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق اٹلی سے جنوبی فرانس کے قصبے لا ٹوربی مزید پڑھیں
پاکستان نے کابل میں اپنے سفارت خانے سے ویزے کا اجراء روک دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی ہٹ دھرمی پر پاکستان نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے ویزے کا اجرا تا حکم ثانی روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے ویزے کا اجرا تا حکم ثانی روک دیا مزید پڑھیں