واشنگٹن — جمعرات کے روز صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں’ کونن‘ کو شرف ملاقات بخشا، اس کی بہادری کی تعریف کی اور اسے میڈل پہنایا۔ واشنگٹن کے 1600 پنسلوانیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس میں کونن کو ملنے والے اعزاز پر یقیناً ساڑھے پانچ کروڑ کتے ضرور خوش ہوئے ہوں گے جنہیں امریکیوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیزگام حادثے میں ہلاک شدگان کی تدفین
No media source currently available
دنیا کے سب سے بڑے ڈان کی واپسی
واشنگٹن — ویٹو اندولینی 9 سال کا تھا جب اس کے باپ نے سسلی کے شہر کورلیونی میں مقامی مافیا کے ڈان کی بے عزتی کی۔ ڈان نے اس کے پورے خاندان کو مار ڈالا۔ ویٹو جان بچاکر بھاگا اور ایک جہاز میں بیٹھ کر نیویارک پہنچ گیا۔ امیگریشن حکام کو اس نے اپنا نام مزید پڑھیں
اسکول نہ جانے والے بچے: پاکستان کا ایک خاموش قومی بحران
واشنگٹن — پاکستان اس وقت ایک ایسے بحران سےگزر رہا ہے جسے ماہرین ایک خاموش قومی بحران کا نام دے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں وائس آف امریکہ کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری محمد رفیق طاہر نے بتایا کہ آئین کے تحت پانچ سے سولہ سال کی مزید پڑھیں
ایمی ایوارڈ جیتے والی پاکستانی ڈاکومینٹری
No media source currently available
مولانا فضل الرحمن کی لائیو کوریج، کیا میڈیا آزاد ہو گیا؟
اسلام آباد — پاکستان میں اپوزیشن کا آزادی مارچ سیکٹر ایچ نائن کے گراؤنڈ میں موجود ہے جہاں میڈیا چینلز کی ایک بڑی تعداد اس اجتجاج کو کور کر رہی ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ اسی میڈٰیا پر جہاں ایک ہفتہ قبل تک مولانا فضل الرحمان کو لائیو دکھانے پر پابندی عائد تھی، مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی اسی ماہ شروع ہوجائے گی: پیلوسی
واشنگٹن — امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر، نینسی پیلوسی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی انکوائری کی سماعت اِسی ماہ شروع ہو جائے گی۔ ‘بلومبرگ نیوز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، پیلوسی نے کہا کہ ”میں سمجھتی ہوں کہ نومبر ہی میں مزید پڑھیں
چین نے غیر قانونی طور پر بھارتی علاقے پر قبضہ کیا، بھارتی وزارت خارجہ
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت خارجہ نے چین کے کشمیر کے بارے میں بیان کے جواب میں کہا ہے کہ چین نے بھارت کے علاقے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اس سے قبل چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے زیر مزید پڑھیں
امریکی معاون وزیر خارجہ بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپوں کا دورہ کریں گی
واشنگٹن — امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیائی امور، ایلس ویلز یکم نومبر سے سات نومبر تک تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کا دورہ کریں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بینکاک میں معاون وزیر خارجہ امریکہ کے علاقائی پارٹنرز کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی، جو مشرقی ایشیا مزید پڑھیں
‘چالیس برس بعد بھی امریکی سفارت خانے پر دھاوا بولنے کی یادیں تازہ ہیں’
واشنگٹن — چار نومبر 1979ء اتوار کا دن تھا، جب ایران کے اسلام پسند طلبا نے تہران میں امریکی سفارت خانے پر دھاوا بولا اور 444 دنوں تک 52 امریکی سفارت کاروں سمیت 98 افراد کو یرغمال بنائے رکھا۔ چالیس برس گزرنے کے باوجود اس بحران کی یادیں ذہنوں میں ابھی تک تازہ ہیں۔ بات مزید پڑھیں