‘پاکستانی حکومت کے اقدامات سکھ اقلیت کو تحفظ کا احساس دے رہے ہیں’

سابق امریکی سینیٹر پیڑک میہن کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کا کھلنا بہت اہم ہے۔ اِس سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرپا امن، سرحدی معاملات اور دیگر مسائل پر گفتگو میں آسانی ہو گی۔ سابق امریکی سینیٹر سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 550 ویں یوم مزید پڑھیں

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر موریلز مستعفی

ویب ڈیسک —  بولیویا میں چوتھی بار منتخب ہونے والے صدر ایوو موریلز نے آرمی چیف اور پولیس کے سربراہ کے مطالبے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک ماہ قبل ہی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ تین ہفتوں سے جاری مظاہروں کو دیکھتے ہوئے آرمی اور پولیس کے سربراہان نے بولیویا کے صدر مزید پڑھیں

‘وائٹ ہیلمٹ’ کے بانی جیمز لی ترکی میں مردہ پائے گئے

ویب ڈیسک —  برطانوی فوج کے سابق افسر اور جنگ زدہ عرب ملک شام میں طبی کاموں کے لیے ‘وائٹ ہیلمٹ’ نامی تنظیم کی بنیاد رکھنے والے جیمز لی میسوریر ترکی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ جیمز لی گزشتہ کئی برسوں سے ترکی میں رہائش پذیر تھے اور پیر کو ان کی لاش مزید پڑھیں

مودی کو دھچکا، مہاراشٹر ہاتھ سے نکل گیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومت سازی کی کوشش تَرک کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ویویندر فڈ ناویس کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے بھارتی جنتا پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی۔ 288 رکنی ایوان میں بی جے پی کی 105 اور مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات طوفانی بارش سے شاپنگ مال زیر آب آگیا

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے سڑکیں زیر آگئیں۔پروازوںکا شیڈول متاثر ہوا جبکہ بیشتر اسکولوں میں تعطیل کردی گئی۔ عرب نیوز کے مطابق دبئی مال بھی بارش سے شدید متاثر ہوا۔ بعض حصوں میں رسائو کے باعث مال میں پانی جمع ہوگیا جس سے وہاں موجود لوگوں کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نےگندربل کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران گھر گھر تلاشی لی جب کہ قابض فوج نے محاصرے کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

نماز فجرکے حوالے سے بھارتی اداکارہ کا پیغام

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نماز فجر کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ راکھی ساونت کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نماز فجر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ایک خاتون نے ایک عالم سے مزید پڑھیں

شام میں 600 تک امریکی فوجی رہیں گے‘ آرمی چیف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج کے سربراہ مارک ملی نے کہا ہے کہ شام میں واشنگٹن کے 600 تک فوجی موجود رہیں گے۔ اپنے بیان میں ملی نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے لیے امریکی فوجی شام میں موجود رہیں گے، تاہم ان کی تعداد ایک ہزار سے مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلے کے بعد 77 افراد گرفتار

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بابری مسجد کا متنازع فیصلہ سامنے آنے پر حکومت نے سماجی ذرائع ابلاغ پر بھی نگرانی کا گھیرا تنگ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام نے ریاست اترپردیش میں فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب جیسی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اظہار خیال پر قدغنیں عائد کردیں اور مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ ،نوجوان شہید

الخلیل: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کو اہل خانہ الوداع کہہ رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کے روز جنوبی شہر الخلیل کے نواحی علاقے عروب کیمپ میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں