لندن (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہیہ پیشکش گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، عدالتی فیصلے کے بعد 2 ہفتے کیوں ضائع کیے گئے، کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس کے مریض کا علاج ایک ماہ میں ممکن ہے؟ بدھ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کابینہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
کابل:سیکورٹی اہلکاروزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے سے متاثر گاڑی سے شواہد اکٹھے کررہے ہیں کابل (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افغان شہری ہلاک جبکہ 4 غیر ملکی سیکورٹی ایڈوائزرز سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ افغانستان کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے غزہ میں میزائل حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہوگئی
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں دوسرے روز بھی میزائل حملے جاری رکھے جس کی زد میں آکر 18 فلسطینی شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ دو روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ اور العربیہ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے 2 مزید پڑھیں
کابل میں دھماکا، 7 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہلاکتوں میں اضافے مزید پڑھیں
بولیویا کی اپوزیشن لیڈر خود ساختہ صدر بن گئیں
جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کی حزب اختلاف کی سینیٹر جینین عنز نےصدر اوو مورالس کے مستعفی ہونے کے بعد خود کو ملک کا عبوری صدر قرار دے دیا جبکہ جینین کی اپنی جماعت کے قانون سازوں نے ان کے اس اقدام کی مخالفت کردی ہے۔ جینین کی جماعت کے سینیٹرز نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی ایک اور سازش
مقبوضہ کشمیر میں یادگاری عمارتوں ، ایئرپورٹ، اسپتال، کرکٹ اسٹیڈیم سمیت دیگر یادگارات کے نام بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہندو انتہاپسندوں کے ناموں پر رکھنے کی سازش تیار کرلی گئی۔ مقبوضہ وادی میں کئی ایسے مقامات ہیں جو کہ بھارت نواز رہنما شیخ محمد عبداللہ کے نام پر ہیں ، سینئر مزید پڑھیں
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان کی جان لے لی
بھارتی ریاست بہار میں ایک اور مسلمان کو بھتہ نہ دینے پر بیچ چوراہے پر ہجومی قاتلوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ابدی نیند سلا دیا۔ ریاست بہار کے ضلع کٹیہار میں یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں مویشیوں کے تاجر محمد جمال کو انتہا پسند اور متعصب بھتہ خور مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔ غزہ پر اسرائیلی کے تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کے حملوں ميں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مزید پڑھیں
لبنان میں بنک ملازمین کی ہڑتال سے بنکنگ سسٹم مفلوج
لبنان میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے دوران 11 ہزار بنک ملازمین کی ہڑتال سے بنکنگ سسٹم مفلوج ہوگیا۔ لبنان کی گیارہ ہزار ملازمین کی نمائندگی کرنے والی بنک یونین نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر پیر کو ہڑتال کی کال دی تھی ، بینکوں اور صارفین کے ذخائر واپس لینے کے مطالبات کے خلاف مزید پڑھیں
سعودی عرب میں لباس کا مذاق اڑانے پر2غیر ملکی گرفتار
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکورٹی فورس نے2غیر ملکی عربوں کو سعودی لباس کا مذاق اڑانے پر گرفتار کرلیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ان عرب ملکی باشندوں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں وہ سعودی لباس کا مذاق اڑارہے تھے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔