کویت میں وزیر اعظم اور کابینہ نے استعفا دے دیا

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی وزیر اعظم شیخ جابر مبارک الحمد اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ دوسری جانب اسمبلی کے اسپیکر مرزوق غانم کا کہنا تھا کہ امیر کویت شیخ صباح الصباح نے کابینہ کا استعفا قبول کرلیا ہے کہ اور وہ پارلیمان کو تحلیل نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے مزید پڑھیں

بریگزٹ سے سلطنت برطانیہ کا حقیقی اختتام ہوگا‘ یورپی سربراہ

برسلز: یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کالج آف یورپ میں خطاب کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کونسل کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانوی سلطنت کا حقیقی اختتام ہوگا۔ ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ بریگزٹ سے برطانیہ کا بین الاقوامی معاملات میں صرف اثر رسوخ کم مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم طویل عرصے سے دوست ہیں اور شاید پہلے دن ہی سے دوست ہیں۔ ٹرمپ نے صدر اردوان اور ان کی اہلیہ کو مخاطب مزید پڑھیں

بھارت ،رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا مقدمہ خارج

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے مودی سرکار کے خلاف فرانس سے جنگی طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا مقدمہ خارج کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ دفاعی نکتہ نظر سے ہونے والے معاہدوں اور سودوں کی قیمتیں طے کرنا عدالت کے دائرۂ اختیار میں نہیں آتا اور مزید پڑھیں

راشد الغنوشی تیونسی پارلیمان کے اسپیکر منتخب

قاہرہ: قائم مقام اسپیکر پارلیمان عبدالفتاح مورو ایوان کے منتخب سربراہ راشد الغنوشی کو مبارک باد پیش کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر حلف برداری کی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی مذہبی سیاسی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی اکثریتی ووٹوں سے نئی پارلیمان کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ مزید پڑھیں

بغداد،تشدد میں اضافہ 4 مظاہرین ہلاک،52 زخمی

عراق: حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والا نوجوان آنسوگیس کا شیل واپس پھینک رہا ہے‘ مظاہرین زخمی ساتھیوں کی مدد کررہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر تشدد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس اور ہنگامی طبی امداد کے کارکنوں نے تصدیق کی کہ جمعرات کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں دہشت گردی کا 90 فیصد شکار مسلمان

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں کیے گئے ایک تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ 1979ء میں سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر حملے کے بعد سے اگست 2019ء تک دنیا بھر میں دہشت گرد کارروائیوں کا شکار ہونے والے افراد میں 90فیصد مسلمان ہیں۔ تحقیقی مطالعے پر مشتمل یہ رپورٹ پولیٹکل کریٹوٹی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

روس نے شام میں ایک اور ایئربیس بنانا شروع کردی

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شام سے امریکی فوجی انخلا کے بعد روس نے اس ملک میں اپنی ہیلی کاپٹر بیس بنانے کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس نے شمالی مشرقی شہر قامشلی میں بیس بنانا شروع کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو نے ایک شہری ہوائی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 89.1 فیصد دہشت گرد کارروائیاں مسلم ممالک میں ہوئیں : فرانسیسی رپورٹ

پیرس : فرانس میں تحقیقی مطالعے پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا  ہے کہ دنیا بھر میں دہشت گردی کا 90 فیصد  شکار مسلمان  ممالک ہوئے  ہیں. پیرس حملوں کے چھ برس مکمل ہونے پر رواں ہفتے کے آغاز میں “پولیٹیکل کرییٹوٹی فاؤنڈیشن” کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کرد ہمارے بھائی ہیں، تاہم اس نام سے پکارا جانے والا گروپ دہشت گرد،ترک صدر

واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کُرد ہمارے بھائی ہیں تاہم اس نام سے پکارا جانے والا گروپ اصل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ہے۔ دورہ امریا کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سمیت بعض حکام کی طرف سے “کُرد” کے نام سے پکارا مزید پڑھیں