واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مؤاخذے کی کارروائی کے دوران اپنے خلاف گواہی دینے والی یوکرائن میں سابق امریکی سفیر میری یووانوچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹرمپ کا کہناتھا کہ میری کو جہاں بھی بھیجا گیا انہوں نے ہمیشہ کام خراب کیا۔ دوسری جانب میری یووانوچ نے امریکی صدر کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیونس میں النہضہ کے سابق وزیر حبیب جملی وزیراعظم نامزد
تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں اسلام پسند سیاسی جماعت النہضہ نے سابق وزیر حبیب جملی کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ دوسری جانب جملی نے اپنی نامزدگی کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر حکومتی امور نمٹانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہیں 2ماہ کے اندر مخلوط حکومت تشکیل دینا مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا مظاہرین پر تشدد‘ 30 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی ریلی پرآنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمرفلسطین کے مطابق بیت لحم کے شمالی داخلی راستے ہونے والے مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مزید پڑھیں
ترکی میں 4 کرد میئروں سے اختیارات واپس لے لیے گئے
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں وفاقی حکومت نے مزید 4کرد میئروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوروچ، مازیداغی، صاور اور دیرک نامی شہروں کے چاروں عہدے داروں پر کالعدم کردستان ورکرز پارٹی سے روابط کا الزام ہے۔ حکومت نے ان سے اختیارات واپس لے کر نئے منتظمین کے حوالے مزید پڑھیں
امریکا: حوثی ملیشیا سے تعلق کے الزام میں یمنی طالب علم گرفتار
ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایران نواز حوثی ملیشیا سے تعلق کے الزام میں ایک یمنی طالب علم کوگرفتار کر لیا گیا۔ 25سالہ غفار محمد ابراہیم الوزر کو ریاست پنسلوانیا کے علاقے آلٹونا میں گرفتار کیا گیا۔ ایف بی آئی نے اس کے حوثی باغیوں سے تعلق کو ثابت کرنے کے لیے 3سال تک تحقیقات مزید پڑھیں
داعش سے وابستہ جرمن خاتون ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام نے داعش سے وابستہ خاتون کو ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار کرلیا۔ دفتر استغاثہ کے بیان کے مطابق خاتون کو جمعہ کی شام فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیااور گزشتہ روز عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نسیم اے نامی خاتون 2014ء میں داعش میں شمولیت اختیار مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے داعش کے جنگجو سے متعلق حکومتی فیصلے کی توثیق کر دی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے داعش کی رکن خاتون ہدیٰ مثنیٰ کو غیر امریکی قرار دینے سے متعلق حکومتی فیصلے کی توثیق کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہدیٰ کی پیدایش امریکا ہی کی ہے اور وہ ایک یمنی سفارت کار کی بیٹی ہے۔ ہدیٰ کے بیرون ملک رہنے کی وجہ سے امریکی حکومت نے مزید پڑھیں
یوکرائن میں داعش کا نائب وزیر جنگ پکڑا گیا
کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائنی سیکورٹی سروس ایس بی یو نے مشترکہ بین الاقوامی آپریشن کے دوران داعش کے ایک اعلیٰ کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ جارجیا سے تعلق رکھنے والا البرا شیشانی نامی شدت پسند داعش کا نائب وزیر جنگ رہ چکا ہے۔ شیشانی کو دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے میں اس کے مکان سے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ میں چین نواز حکومت کے حامیوں کا مارچ
ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں احتجاج پر مکمل پابندی عائد کیے جانے کے بعد حکومت کے حامی افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز چین اور کیری لام حکومت کے حامیوں نے مارچ کے دوران پولیس کے حق میں نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ ہانگ کانگ میں حکومت مزید پڑھیں
فرانس میں زرد جیکٹ تحریک کو ایک برس مکمل ہونے پر مظاہرے‘ 46 گرفتار
فرانس: زرد تحریک مظاہرین نے سڑک بند کردی ہے‘ پولیس منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس برسا رہی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں زرد جیکٹ مظاہروں کو ایک برس مکمل ہونے پر مظاہرین نے دارالحکومت پیرس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ حکومت نے ہفتے اور اتوار کے روز مظاہروں پر مکمل طور پر پابندی مزید پڑھیں