نئی دہلی پھر آلودہ ترین شہر، کراچی میں بہتری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی میں نئی دہلی بدستور پہلے نمبر پر جبکہ کراچی میں فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی اور شہر قائد 2 سے 7 ویں نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گزشتہ روزنئی دہلی فضائی آلودگی کے لحاظ سے 353 درجے پررہا۔ نئی دہلی کے بعد لاہور دوسرا آلودہ ترین مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب بھارت کے40 ہزار فوجیوں کی مشقیں

کراچی( نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب کور مشقوں کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ برمر اور جیسلمر کے درمیان13 سے 18 نومبر کے درمیان مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے دوران بھارتی فوج نقل و حرکت کے ٹیسٹ کریگی۔ ان مشقوں میں40 ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے مزید پڑھیں

ہالینڈ کی ملکہ 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان حکومت کی دعوت پر 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق ملکہ میکسیما یہ دورہ اقوام متحدہ کی مالیاتی شمولیت برائے ترقی کی خصوصی نمائندہ کے طور پر کریں گی۔

عراق ،1650 مظاہرین رہا 66 افسران کیخلاف کارروائی

عراق: عوام حکومت کے خلاف ریلی نکال رہے ہیں‘ سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا بھرپور استعمال کررہی ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکومت نے ایک ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران حراست میں لیے گئے 1650مظاہرین کو رہا کردیا گیا، جب کہ مظاہرین کے معاملے میں غفلت برتنے اور مزید پڑھیں

کیلیفورنیا،اسکول میں فائرنگ ،2 طلبہ ہلاک،4 زخمی

کیلیفورنیا: اسکول میں فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعے کے بعد پولیس اور طبی عملہ کارروائی کررہا ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے نواحی علاقے سانتا کلاریٹا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 16 مزید پڑھیں

بھارت ہندوتوا کا نیا مظاہرہ مسلمان پروفیسر کے تقرر پر احتجاج

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر ورانسی کی بنارس ہندو یونیورسٹی کے ہندو طلبہ نے شعبہ سنسکرت میں ایک مسلمان پروفیسر فیروز خان کے تقرر کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے طلبہ کا کہنا ہے کہ ایک مسلمان ہندوؤں کو ہندو مذہب کی تعلیم مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی

غزہ: اسرائیلی بم باری سے تباہ ہونے والے گھروں کے مکین ملبے میں بچا کھچا سامان تلاش کررہے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جہاد اسلامی کے ترجمان مصعب بریم نے اسرائیل اور تنظیم کے مزید پڑھیں

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

اقوام متحدہ (اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرتیجانی محمد باندے کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی جو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مرکوز رہی جہاں گزشتہ 4 ماہ سے زاید عرصے سے بھارتی ظالمانہ فوجی محاصرہ جاری ہے۔ منیر اکرم مزید پڑھیں

ایران پیٹرول کی قمتوں میں تین گناہ اضافہ ،عوام سڑکوں پر آگئے

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تین گنا تک اضافہ کر دیا اور ساتھ ہی اس کے لیے کوٹا سسٹم بھی نافذ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایران دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انتہائی کم ہیں۔ اس مزید پڑھیں

شفقت محمود پیرس میں یونیسکو تعلیمی کمیشن کے متفقہ طور پرصدر منتخب

جنیوا(صباح نیوز)تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود کو پیرس میں یونیسکو کے تعلیمی کمیشن کا متفقہ طور پر صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔اپنے انتخاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے پاکستان کے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیم کے شعبے میں یونیسکو کی سرگرمیوں کے مزید پڑھیں