واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی روسی ساختہ ایس -400 میزائل دفاعی نظام خریدنا بند نہیں کرےگا۔ ترک صدر طیب اردوان نے دورہ امریکا کے دوران امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس کا مقصد شام میں ترک فوج کی مداخلت کو روکنا اور ایس 400 روسی دفاعی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی کے اقدامات سے لگتا ہے بھارتی ہونے کیلیے ہندو ہونا ضروری ہے، امریکی کانگریس
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اراکین کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے وادی میں عائد کی جانے والی قدغنیں انتہائی قابل مذمت ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی حقوق انسانی سماعتی کمیٹی کے اجلاس کے مزید پڑھیں
میانمار حکومت نے عالمی عدالت کے فیصلے کومسترد کردیا
میانمار حکومت نےروہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) کے فیصلے کومسترد کردیا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرائم کورٹ (آئی سی سی) نے میانمار میں 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کی منظوری دی تھی جس کا بائیں بازو کے گروپوں کی مزید پڑھیں
بھارت: بھتہ نہ دینے پر ہندوئوں کا تشدد، مسلمان تاجر شہید
بہار (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں ایک اور مسلمان کو بھتہ نہ دینے پر بیچ چوراہے پر پرتشدد ہجوم نے مار مار کر شہید کر دیا۔ ریاست بہار کے ضلع کٹیہار میں یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مویشیوں کے تاجر جمال کو انتہا پسند اور متعصب بھتہ خور ہندوئوں نے مزید پڑھیں
بھارت خود کو ترقی پذیر ملک ظاہر کرکے ہم سے فنڈز مانگتا ہے‘ڈونلڈ ٹرمپ
میں جواباً بھارت کو کہتا ہوں کہ امریکا بھی ترقی پذیر ملک ہے، آپ ہمیں رقم دو‘ امریکی صدر چین، بھارت، اور روس نے صنعتی فضلا اور شہری کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کچھ نہیں کیا‘خطاب نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت خود کو ترقی پذیر ملک ظاہر کرکے مزید پڑھیں
عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا
دی ہیگ: عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کی اوردرخواست منظور کرتے ہوئے میانمار کی جانب مزید پڑھیں
ایران :پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام کا احتجاج
تحران : ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ ایران میں نئے حکومتی فیصلے کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت تین ہزار ایرانی تومان ہو گئی ہے ،اس سے قبل ایران میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار ایرانی تومان مزید پڑھیں
امریکا کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد ہلاک
واشنگٹن :جنوبی کیلی فورنیا کے اسکول میں جمعرات کے روز فائرنگ کے واقع میں زخمی 6 میں سے 2 نوجوان اسپتال میں دم توڑ گئے ۔ جنوبی کیلی فورنیا کے اسکول میں فائرنگ کے واقع میں زخمی ہونے والے 6 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے 16 برس کی ایک لڑکی مزید پڑھیں
مصر میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی سے تباہی‘ 10افراد جاں بحق
مصر: تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے قریبی سڑک سے گزرنے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں‘ فائربریگیڈ کا رکن آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے صوبے بحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
بولیویا میں ہنگاے پھوٹ پڑے‘ 9شہری ہلاک‘ سیکڑوں زخمی
لاپاز (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں پھر مظاہرے شروع ہوگئے، جن میں اب تک 9 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ مظاہروں کی اس تازہ لہر میں شامل افراد ایوو موریلس کی وطن واپسی اور بطور صدر بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کئی ہفتوں سے جاری پُرتشدد مزید پڑھیں