کویت : کویتی پارلیمان میں تعمیرات اور ورکس کی خاتون وزیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے . کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شیخ جابر المبارک الصباح نے جمعرات کے روز باضابطہ طور پرامیر شیخ صباح الاحمد الصباح کو اپنی کابینہ کا استعفا پیش کردیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملازمین کی ہڑتال :جنوبی افریقن ائیر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ
جنوبی افریقہ کی قومی ائیر لائن نے ملازمین کی ہڑتال کے باعث تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ائیر لائن کمپنی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملازمین کی 2 لیبر یونینوں کی طرف سے ہڑتال کے فیصلے کے بعد جمعے اور ہفتے کی تمام اندرون اور بیرونِ ملک پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔بیان مزید پڑھیں
مصر میں تیل پائپ لائن میں آتش زدگی سے 6 افراد جاں بحق
قاہرہ : البحیرہ گورنری میں تیل پائپ لائن میں لگنے والی آگ سے جھلس کر 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق البحیرہ گورنری کے اتی البارود کے علاقے میں واقع المواسیر گاؤں میں تیل پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 21 افراد جھلس گئے جس مزید پڑھیں
وینس میں بدترین سیلاب کے بعد ہنگامی حالت نافذ
وینس: سیلاب کے باعث سڑکیں اور میدان نالے اور جھیل کا منظر پیش کررہے ہیں وینس (انٹرنیشنل ڈیسک) سیاحت کے لیے دنیا بھر میں مشہور اطالوی شہر وینس کی گلیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیلاب کے خطرات کے پیش نظر انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وینس کے میئر مزید پڑھیں
کشمیر اور بابری مسجد کے بعد عائلی قوانین مودی کا ہدف
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رواں سال 5 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر کو 2 حصوں میں تقسیم اور اسے خصوصی درجہ دینے والی آئینی شق 370 کو کالعدم کیا۔ اس کے بعد رواں ماہ 9 نومبر کو عدالت عظمیٰ نے برسوں سے جاری بابری مسجد اور رام مندر مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی یلغار کا دوسرا روز مزید 17 شہید
غزہ: راکٹ حملوں سے اسرائیلی شہری خوف زدہ ہیں‘ بم باری میں شہید ہونے والے فلسطینی باپ بیٹوں کی نمازِ جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ (رپورٹ: منیب حسین) فلسطین کی محصور پٹی غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی یلغار جاری ہے۔ منگل کو علی الصبح شروع ہونے والی اس جارحیت کا سلسلہ بدھ کے مزید پڑھیں
لبنانی صدر کے بیان پر عوام مشتعل سول نافرمانی کی کال
لبنان: مشتعل نوجوان حکومت مخالف احتجاج کے دوران قومی شاہراہ بند کررہا ہے بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں صدر میشال عون کے بیان اور دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران شہری کی ہلاکت کے بعد حکومت مخالف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیروت میں موجود مظاہرین نے دیگر شہروں اور قصبات مزید پڑھیں
اردوان اور ٹرمپ کی ملاقات تنازعات پر گفتگو
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور امریکا کے درمیان پے در پے کئی تنازعات اور تناؤ کی کیفیت میں دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات ہوئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق تُرک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کی دوپہر امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے شام میں مزید پڑھیں
آبی تنازعات پر مصر سوڈان اور ایتھوپیا میں جنگ کا خطرہ
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) پانی پر دنیا کے کئی ممالک میں تنازع ہے۔ ان میں سے ایک افریقا کے مشہور دریا ’’نیل‘‘ کے پانی کی تقسیم کا ہے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دریائے نیل پر بننے والے ایک ڈیم سے افریقا میں جنگ چھڑ سکتی ہے اور اسے صرف اسی صورت ٹالا جا مزید پڑھیں
اپنے رہنماؤں کی واپسی تک کوئی ردِ عمل نہیں دینگے، ترجمان طالبان
کابل (آن لائن) ترجمان طالبان کا کہنا ہے افغان صدر کی جانب سے رہا کیے گئے طالبان رہنماؤں کی واپسی تک کوئی ردعمل نہیں دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 طالبان رہنمائوں کی رہائی پرطالبان کے ترجمان نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان رہنماؤں کی رہائی کے مزید پڑھیں