نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بابری مسجد کی جگہ فوری طور پر رام مندر کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر آئندہ سال شروع کئے جانے کا امکان ہے جس کیلئے مکر سنکرانتی کے تہوار کے موقع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب غیر ملکی نامحرم ہوٹل کے ایک کمرے میں رہ سکیں گے
نئے قانون کے تحت مرد سیاح کا خاتون سے کیا تعلق ہے دستاویزات بھی فراہم نہیں کرنا پڑیں گی سعودی خواتین کو بھی ہوٹل میں کمرہ حاصل کرنے کا اختیار مل گیا ہے انہیں اپنی شناخت ظاہر کرنی پڑے گی سرکاری طور پر خواتین کو ڈرائیونگ کرنے، غیر محرم کے ساتھ نوکری کرنے اور ماڈلنگ مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ‘ میانمار کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مغربی افریقی ملک گیمیائی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کیخلاف اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ گیمیایہ مقدمہ 57ملکی اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف عالمی عدالت میں لایا ہے۔
قوم کو خطرے میں دیکھ رہا ہوں‘ امریکی صحافی کا انتباہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) معروف امریکی صحافی بل موئرز نے کہا ہے کہ وہ امریکی قوم کے مستقبل کو خطرے میں دیکھ رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر لنڈن جانسن کے دور میں 2 بار وائٹ ہاؤس سیکرٹری کے فرائض انجام دینے والے بل موئرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکا میں شدید معاشی انحطاط اور مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں
ہانگ کانگ: پولیس اور مظاہرین جھڑپوں کے دوران بدترین تشدد کا مظاہرہ کررہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ایک بار پھر پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کے روز ہانگ کانگ کی یونیورسٹی کے کیمپس کے ارد گرد مظاہرین کی بڑی تعداد جمع رہی اور پولیس مزید پڑھیں
شمالی شام میں 3 بم دھماکے 9 ہلاک 60 زخمی
شام: کرد اکثریتی شہر قامشلی میں بم دھماکے سے عمارت منہدم ہوگئی ہے‘ سڑک پر گاڑیوں میں آگ لگی ہوئی ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمالی مشرق میں پے درپے تین بم دھماکوں میں 9 شہری ہلاک اور کم از کم 60 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ دھماکے پیر کے روز مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا حملہ،4 فوجی ہلاک 7 زخمی
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی عراق کے شہر دیالیٰ میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 4 عراقی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ خانقین کے علاقے میں پیش آیا، جس کے بعد جائے وقوع پر فوج کی اضافی کمک روانہ کر دی گئی۔ عسکری حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
دنیا سے تعلق توڑنا ہمارے مفاد میں نہیں،ایرانی صدر
تہران؍ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے تعلقات توڑ لینے کا مطلب تنہائی ہے، لہٰذا دو طرفہ مفادات کی روشنی میں ہمیں ہر مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔ ایرانی صدر نے ان خیالات کا اظہار صوبہ کرمان سے متصل بافت شہر میں فولادی کارخانے کے افتتاح مزید پڑھیں
غزہ اور شام پر اسرائیلی جارحیت 13 فلسطینی شہید
غزہ: فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائی سے اسرائیلی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے‘ یہودی آبادکار خوف کے مارے زمین پر لیٹے ہوئے ہیں غزہ؍ دمشق (رپورٹ: منیب حسین) قابض صہیونی فوج نے ایک بار پھر فلسطین اور شام پر بیک وقت جارحیت کردی۔ فلسطینی اور عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں
بنگلا دیش ،ریل گاڑیوں کا تصادم 16 جاں بحق 60 زخمی
بنگلادیش: تصادم کے نتیجے میں ریل گاڑی کی بوگیاں ایک دوسرے میں پیوست ہو کر تباہ ہوگئی ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں مخالف سمتوں سے آنے والی 2 ریل گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 16 مسافر جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں