نیوزی لینڈ:روزگار کے قوانین کی خلاف ورزی پر سکھوں کے گردوارے کوایک لاکھ ڈالر جرمانہ

جنوبی آکلینڈ کے ایک سکھ گردوارے کی انتظامیہ کو روزگار کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہریپریت اور جسویندر سنگھ اکتوبر 2017 سے پچھلے سال مئی تک پاپاٹوائٹو میں سری گرو سنگھ سبھا کے زیر اہتمام ملازمت کرتے تھے۔لیکن چھ ماہ کے کام کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:مسلمان غلام قادر نو سال سے مندر کی دیکھ بھال کر رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں جہاں حکومتی سرپرستی میں ایک طرف مذہبی رواداری اور آپسی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال سامنے آئی ہے۔ ضلع شوپیان کے ناگہ بل علاقے میں واقع ،تیراتھراج کپال موچن مندر کی دیکھ بھال گزشتہ نو مزید پڑھیں

مہوش زرگر: مقبوضہ کشمیر میں پہلی خاتون کیفے مالک

مقبوضہ کشمیر کا علاقہ مردوں کے ساتھ ساتھ ان خواتین کے لئے ایک مشکل خطہ ہے جو کسی بھی طرح کا قائدانہ کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔فروری 2018 میں مہوش زرگر کو یہ اعزاز ملا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ایک کیفے کی پہلی خاتون مالک بن گئیں۔ انہوںنے سری نگر میں می این یو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارت کے قبضے میں واحد ریاست،جس کے دو دار الحکومت ہیں

مقبوضہ کشمیر بھارت کے قبضے میں وہ واحد ریاست ہے ، جسکے دو دار الحکومت ہیں۔ سرما میں حکومت سرمائی دارالحکومت جموں منتقل ہوجاتی ہے اور گرما میں حکومت گرمائی دار الحکومت سرینگر میں اپنا کام کاج کرتی ہے۔ چھ چھ ماہ بعد ایک جگہ سے دوسری جگہ حکومت کی اس منتقلی کو’ دربار مو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:31اکتوبر کے بعد کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

مقبوضہ جموں و کشمیر کا اپنا آئین، اپنا جھنڈا اور پہلے سے حاصل شدہ خصوصی حیثیت ختم ہو گئی بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو جموں و کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی آیئنی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد ریاست تشویشناک صورتحال سے گزر رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے جموں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سیلاب سے 7 افراد جاں بحق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مشرق میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے سیلابی صورت اختیار کرلی، سیلابی ریلا شہری علاقوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث نظام مزید پڑھیں

فرانس میں مسجد کے باہر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر بیون میں مسجد کے باہر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ اس کے قبضے سے گیس سلنڈر، بندوق اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا، زخمی ہونے والوں کی عمریں 74 اور 78 برس ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کاروان امن بس تاریخ کا حصہ بن گئی

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے سرینگر سے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس ریاست کے مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کے بعد ماضی کا حصہ بن گئی ہے۔ بھارت کی مرکزی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے مزید پڑھیں

کشمیر کا دورہ کرنے والے یورپی وفد میں شامل اراکین شدید اسلام مخالف

بھارت کی وزارت خارجہ نے اس وفد کو کشمیرکے دورے کے لئے مدعونہیں کیا یوروپی سفارت خانوں کو ان رہنماؤں کے بھارت دورے کا کوئی علم نہیں ہے سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): یورپی یونین کے اراکین پارلیمان کا ایک وفد مسلسل 85 دنوں سے مکمل پابندیوں کا شکار مقبوضہ کشمیرکے دورے کی غرض سے پیرکے روز مزید پڑھیں

سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلے خالی کرنے کا نوٹس

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو یکم نومبر تک اپنے سرکاری بنگلے خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے جب جموں و کشمیر تنظیمِ نو بل 2019 نافذ العمل ہوگا۔ بھارتی حکومت نے عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو یکم نومبر تک اپنے سرکاری بنگلے خالی مزید پڑھیں