ویب ڈیسک — برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر اس وقت ڈرامائی موڑ آیا جب وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اور ایک نیا بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا اور خبردار کیا کہ اگر بل مسترد ہوا تو وہ نئے انتخابات کے انعقاد کی کوشش کریں گے۔ تین سال کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشمیر کے معاملے پر اپنے مؤقف پر قائم ہوں: مہاتیر محمد
ویب ڈیسک — ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ کشمیر کے تنازع پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں جن پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مہاتیر محمد کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: مظاہروں کا سبب بننے والا ‘متنازع’ بل واپس
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ کی حکومت نے پانچ ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے والا ملزمان کی چین حوالگی کا متنازع بل باضابطہ طور پر واپس لے لیا ہے۔ تاہم سیاسی حلقے اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ اس اقدام کے باوجود احتجاج ختم ہونے کا امکان نہیں ہے۔ خبر مزید پڑھیں
برطانیہ: کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
ویب ڈیسک — برطانیہ کی پولیس نے شمال مشرقی علاقے میں ٹرک کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں جب کہ مشتبہ ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کی صبح پولیس نے دارالحکومت لندن سے 20 میل کی دوری پر صنعتی مزید پڑھیں
پاک ایران سرحد پر دونوں حکام کا مشترکہ گشت شروع
نوکنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحدی علاقے راجے میں پاکستانی اور ایرانی حکام کا مشترکہ گشت شروع۔ پاک ایران سرحدی علاقے راجے میں ایرانی اور پاکستان حکام کا مشترکہ گشت شروع اور سرحد پر سیکورٹی سخت کردی گئی۔ گشت کرنے کا مقصد سرحد کے دونوں اطراف میں نقل و حرکت کی نگرانی اور کسی بھی مزید پڑھیں
غیر قانونی سفر‘5سالوں میں نصف ملین سے زیادہ پاکستانی گھر بھیجے گئے
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، عمان اور ترکی سے سب سے زیادہ تعداد میں پاکستانیوں کو جلاوطن کیاگیا سعودی عرب اور ترکی میں65,000سے زائد پاکستانی کیمپوں میں قید ہیں غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے 6,700 سے زائد پاکستانی یورپی یونین میں داخل ہوئے‘ شمالی افریقی ملک نے 300 سے زائد کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کرفیو کا 80 واں دن،بھارتی دہشت گردی جاری
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو مسلسل 80 واں روز ہے، جبکہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی بھی جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کھانے پینے کی اشیاء نہ ملنے کے سبب کشمیری شہری سخت مشکلات کا مزید پڑھیں
دنیا کے کئی ممالک اپنا پاسپورٹ کیوں فروخت کر رہے ہیں؟
آپ اس کے پیدائشی طور پر حامل ہو سکتے ہیں۔ آپ اسے اپنی محنت سے حاصل کر سکتے ہیں اور آپ اس سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔ اور اب تو آپ سرمایہ کاری کر کے بھی اسے اپنا بنا سکتے ہیں۔ ’اسے‘ سے یہاں ہماری مراد کسی مخصوص ملک کا پاسپورٹ یعنی اس کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :مقامی پنچایتی انتخابات(BDC Elections)کے حوالے سے خصوصی رپورٹ
سری نگر،ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں ایسے وقت جب سیاستدانوں کی بڑی تعداد زیرحراست ہے اور ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، مقامی انتخابات (بی ڈی سی الیکشنز)کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے بھارتی کے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کشمیری طلبا کا تعلیمی کیریئر بچانے کے لیے مداخلت کی اپیل
سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں نیشنل پنتھرز پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے بھارتی صدر رامناتھ کووند سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبا کا تعلیمی کیریئر بچانے کے لئے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق پنتھرز پارٹی کے سربراہ نے صدر سے مقبوضہ جموں وکشمیر خاص مزید پڑھیں