سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیرمیں سرکاری ذرائع کے مطابق 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک تمام مواصلاتی نظام کو پھر سے معطل کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انتطامیہ کو خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔اس دوران حکومت نے کئی موبائل فون کمپینز کو نوٹس بھیجا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کٹھوعہ ریپ کیس: تحقیقاتی ٹیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ کے رسانہ گاؤں میں کمسن بچی کے قتل اور ریپ کے معاملے میں عدالت نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی )کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں کی سٹی کورٹ نے جموں کے ایس مزید پڑھیں
امریکی اراکین کانگریس نے کشمیر کو دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دے دیا
واشنگٹن — بعض امریکی اراکین کانگریس نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دیا ہے، اور امریکی حکومت سے پوچھا ہے کہ وہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے۔ جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
نینسی پلوسی کا دورہ افغانستان کیا ظاہر کرتا ہے؟
واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے امریکی اراکین کانگریس کے ساتھ افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے سے واپسی پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کے دورے میں انہوں نے سیکیورٹی، گورننس اور اقتصادی ترقی کے حوالے سے صدر اشرف غنی اور افغان قائدین سے بات چیت کی ۔ ‘ہم مزید پڑھیں
‘کشمیر دنیا کا خطرناک ترین خطہ ہے’
واشنگٹن — بعض امریکی اراکین کانگریس نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دیا ہے، اور امریکی حکومت سے پوچھا ہے کہ وہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے۔ جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
بین الافغان مذاکرات کا اگلا دور انتیس اور تیس اکتوبر کو چین میں ہوگا، طالبان
ویب ڈیسک — طالبان نے کہا ہے کہ بین الافغان امن بات چیت کا نیا دور آئندہ ہفتے چین میں ہو گا۔ ماہرین کے مطابق، حالانکہ 18 برس سے جاری افغان لڑائی میں تیزی آ چکی ہے، تاہم اس اعلان کے نتیجے میں مذاکرات کے حوالے سے نئی توقعات پیدا ہوئی ہیں۔ قطر میں طالبان مزید پڑھیں
نائیجیریا کے پرائیویٹ اسلامی سکولوں میں چھاپے
ID3
پیمرا حزب اختلاف کی آواز کیوں سنانے نہیں دیتا؟
ID3
‘حکومت پابندیاں لگائے، تو ایسا کھلا اظہار خیال نہ ہو رہا ہو’
واشنگٹن — پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے اپوزیشن رہنماوں کی تقریروں کے نشر کرنے پر پابندی سے متعلق وائس آف امریکہ اردو کے پروگرام ، جہاں رنگ ، میں میزبان بہجت جیلانی سے بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سلمان عابد نے کہا کہ پاکستانی میڈیا میں حکومت مخالف رجحان واضح ہے مزید پڑھیں
شام میں افراتفری، فائدہ داعش کو پہنچ رہا ہے
واشنگٹن — انسداد دہشت گردی سے وابستہ امریکی اہلکاروں نے خبردار کیا ہے کہ ’’دہشت گرد گروپ داعش کی اگلی چالیں کچھ بھی ہو سکتی ہیں‘‘۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے، اہلکاروں نے چوکنا کیا ہے کہ داعش کی تنظیم علاقائی تنازعات کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے کی مزید پڑھیں