شام سے امریکی فوج کا انخلا: ایوان نمائندگان میں ارکان کی مذمت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان میں اراکین کی مخالفت کے باوجود شام سے امریکی فوج کے انخلا کے اقدام کو ‘بہترین فیصلہ’ قرار دیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی کے 129 اراکین نے ڈیموکریٹس ارکان کی حمایت کی ہے۔ شمالی شام سے امریکی فوج مزید پڑھیں

ترکی کی شمال مشرقی شام پر چڑھائی ہمارا مسئلہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی جانب سے شمال مشرقی شام پر چڑھائی ’’ہمارا مسئلہ نہیں‘‘ ہے۔ اطالوی صدر سرگیو متاریلا کے ہمراہ، بدھ کے روز اوول آفس میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ روس مدد کر رہا ہے۔ انھوں نے اس بات مزید پڑھیں

کیا ایک خاتون صدر ٹرمپ کو شکست دے سکتی ہے؟

واشنگٹن —  تصویر ایک ہی ہے لیکن دیکھنے والے اسے کئی معانی پہنا سکتے ہیں۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ کانگریس میں دونوں جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا جس میں شمالی شام سے امریکی افواج کے انخلا پر بحث ہوئی۔ اس بحث کے دوران تلخی ہوئی اور صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا ترک ہم منصب کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گزشتہ ہفتے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کو لکھا گیا خط سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گیا ہے اور بہت سے لوگ یہ استفسار کرتے رہے کہ کیا یہ خط واقعی اصلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خط میں ترکی کے صدر مزید پڑھیں

امریکہ کی ننگرہار میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن —  امریکی وزیر خارجہ، مائیک پومپیو نے جمعے کے روز افغانستان کے شہر ننگرہار کی مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حملہ آور کتنے بزدل اور سنگدل ہیں، جنھیں انسانی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا: جھوٹے الزام میں 19 سال قید کاٹنے والا شہری ہرجانے کا مقدمہ جیت گیا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ایک پولیس افسر کے قتل کے مقدمے میں 19 برس قید کاٹنے والے شہری کی سزا کو غلط قرار دیتے ہوئے حکومت کو اسے 70 لاکھ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ​ڈیوڈ ایسٹ مین کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے 1995 میں عمر قید مزید پڑھیں

کشمیر پر بیان، ملائیشیا کا بھی بھارت سے تجارت پر نظرِ ثانی کا عندیہ

ویب ڈیسک —  ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر نظر ثانی کریں گے۔ مہاتیر محمد کا یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے کہ بھارت ملائیشیا سے تجارت کو محدود کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ملائیشیا کے سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں

شام: جیل خالی، داعش قیدی لاپتا، ترکی کا کردوں پر الزام

ویب ڈیسک —  ترکی کے وزیر دفاع ہلوسی آکار نے پیر کے روز کہا ہے کہ شام کے کرد عسکری گروپ وائی پی جی نے شام کے شمالی حصے میں، ترک فوجوں کے دباؤ میں اضافہ ہونے کے بعد، وہاں اس جیل کو خالی کر دیا ہے جہاں داعش کے جنگجو قید تھے۔ اس کا مزید پڑھیں

اقتصادیات کا نوبیل انعام تین امریکی ماہرین نے جیت لیا

ویب ڈیسک —  غربت کے خاتمے پر تحقیق کرنے والے تین امریکی ماہرین نے 2019 کا اقتصادیات کے شعبے کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ انعام کا اعلان پیر کو سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم ‘رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز’ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ اکیڈمی کے مطابق امریکہ میں مقیم مزید پڑھیں

جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

واشنگٹن —  برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے برطانوی پارلیمان سے خطاب کے دوران وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے تیار کیے گئے امیگریشن کے اس قانونی مسودے کو متعارف کرایا ہے جو یورپین یونین سے برطانیہ کی حتمی علیحدگی کے بعد نافذ ہو گا۔ اس بل کے تحت یورپی ممالک کے شہریوں کیلئے آزادانہ مزید پڑھیں