واشنگٹن — یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یووینو وچ نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سلسلے میں تحقیقات میں گواہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے کے لیے محکمہ خارجہ پر دباؤ ڈالا تھا۔ اس سلسلے میں پہلی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کا مزید 3000 فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکاہ نے سعودی عرب کے دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے جمعہ کو فوجوں کی نئی اور بڑی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی ضرورت 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد پیش آئی۔ اس حملے کا الزام امریکہ اور سعودی عرب نے ایران پر عائد کیا مزید پڑھیں
ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ
واشنگٹن — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے ہیں تاکہ ترکی کو شام مزید پڑھیں
ڈیوڈ ہیل متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ
واشنگٹن — امریکی معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی امور، ڈیوڈ پی ہیل ہفتے کو سات روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وہ دونوں ملکوں کے سینئر سرکاری اہلکاروں کے علاوہ جمہوریہ یمن کی حکومت کے صدر، ابو ربو منصور ہادی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی محکمہ مزید پڑھیں
’کافی شاپس وائی فائی استعمال کرنے والوں کا ریکارڈ رکھیں‘
واشنگٹن — تھائی لینڈ میں اب کافی شاپس پر عام لوگوں کے استعمال کے لیے ’وائی فائی‘ کی زیادہ سہولت میسر ہوگی۔ ساتھ ہی، حکومت نے کافی شاپس سے کہا ہے کہ وہ آئندہ وائی فائی کے صارفین کا ریکارڈ رکھا کریں، اور یہ بھی ٹریک کیا کریں کہ آن لائن صارفین کن سرگرمیوں میں مزید پڑھیں
جاپان، طاقتور ترین سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
ویب ڈیسک — جاپان میں ہفتے کی صبح آنے والے ملکی تاریخ کے سب سے طاقتورطوفان ہیگی بس نے تباہی مچادی ہے۔ اتوار کی صبح تک کم از کم 11 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات تھیں جبکہ 99 زخمی ہوئے اور ایک درجن سے زائد افراد تاحال ہیں۔ امدادی کاروائیوں کے لیے فوج کی مزید پڑھیں
ایتھوپیا کے وزیر اعظم امن کا نوبیل انعام جیت گئے
ویب ڈیسک — ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو ہمسایہ ملک ایریٹریا کے ساتھ امن بحال کرنے کے اعتراف میں امن کے نوبیل انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ابی احمد کو 10 دسمبر کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں تقریب کے دوران اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ انہیں مزید پڑھیں
ترکی اور شامی کردوں کی ہولناک پنجہ آزمائی پر امریکہ کا اظہار تشویش
واشنگٹن — شمال مشرقی شام میں اپنے دو کلیدی اتحادیوں، ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری ہولناک لڑائی کے معاملے پر امریکہ الجھاؤ کا شکار ہے، جب کہ اس بات کا امکان نہیں کہ دونوں میں سےکوئی ایک فریق لڑائی بند کرنے کا خواہاں ہوگا۔ صورت حال تب مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے جب امریکی مزید پڑھیں
شام میں ترکی کی فوج کارروائی: امریکہ کا ’کردوں کے خلاف‘ حملے روکنے کے لیے ترکی پر دباؤ
پابندیوں کا منصوبہ کیا ہے؟ امریکہ میں اپوزیشن جماعت یعنی ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوانِ نمائندگان میں حکمران رپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے 29 ارکان کے ایک گروپ نے قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس سے انقرہ پر پابندیاں عائد ہوں گی۔ خاتون رکن لز چینی نے ایک بیان میں لکھا ’اگر ترکی مزید پڑھیں
عمران خان نے سعودی ولی عہد کا پیغام پہنچایا‘ ترجمان ایرانی حکومت کا دعویٰ
تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی حکومت علی علی ربیعی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایران کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے یہ پیغام دورے سے ایک روز پہلے تہران بھجوایا‘ پیغام میں سعودی ولی عہد نے ایران کو بات چیت کی مزید پڑھیں