کابل: طالبان کے ساتھ معاہدے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور انہیں عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ دکھا دیا۔ رپورٹ زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کئے دور کے دوران تقریباً ایک سال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران نے فرانس کو ’جوہری اقدام کے خطرے‘ سے آگاہ کردیا
ایران (ویب ڈیسک)ایران نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ جب تک یورپ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا اس وقت تک یورینیم کی افزودگی میں کمی کا امکان نہیں ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرو سے ٹیلی فونک گفتگو میں واضح مزید پڑھیں
یمن میں جیل پر سعودی اتحاد کی بمباری، درجنوں ہلاکتیں
یمن (ویب ڈیسک)سعودی اتحادیوں کی جانب سے یمن کے جنوبی مغربی علاقے میں ایک قید خانے میں بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں اور ریڈ کراس کے عہدیدراوں کے مطابق سعودی اتحاد کی جانب سے کی گئی بمباری سے جیل میں موجود افراد کی ایک مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کا اعلان بغاوت، بھو پال میدان جنگ جہاد شروع
بھوپال (نیٹ نیوز) بھارت کا ٹوٹنا یقینی ہو گیا ،کشمیری مسلمانوں کے خلاف مظالم نے بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کو بھارت کے خلاف کے بغاوت پر مجبور کردیا ہے ،مسلمان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور بھارت ، مودی ، آرایس ایس ، بجرنگ دل اور دوسری ہندو دہشت گردتنظیموں کے خلاف مسلح جدو مزید پڑھیں
پانچویں درجے کا خوفناک طوفان ’ڈوریئن‘ بہاماس سے ٹکرا گیا، چار امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان
بہاماس کے کیریبین جزیروں پر آنے والا اب تک کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ’ڈورین‘ چھتیں اڑانے اور شدید سیلاب کا باعث بنا ہے۔ طوفان ڈورین، پانچویں درجے کا خطرناک سمندری طوفان ہے۔ اس طوفان سے آنے والی ہواؤوں کی رفتار 285 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ ڈورین مزید پڑھیں
کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی گئی
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی ہے اور اس کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے 2 گھنٹے سے زائد دورانیے کی ملاقات ہوئی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بھارتی قونصلر تک رسائی دے دی ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کلبھوشن کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ظالم اور جابر افواج کو مقبوضہ کشمیر کو جکڑے ہوئے اٹھائیس روز گزر گئے، خوراک، ادویات اور ایندھن ختم ہونے کے باعث معصوم کشمیریوں کی زندگی مفلوج ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست بہار میں ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست بہار کے سیکرٹری مہادیو پرساد کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین جینز اور مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے مظالم، یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا
برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس آج برسلز مزید پڑھیں
ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی وفد آگ بگولہ
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مالدیب میں ہونے والی ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں کشمیریوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے مزید پڑھیں