مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی

پیرس: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے ملاقات کے دوران روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان فرانس میں مزید پڑھیں

جی 7 سربراہی اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی غیر اعلانیہ شرکت پر امریکہ حیران

جواد ظریف نے سربراہی اجلاس کے موقع پر جمعہ کے روز پیرس میں صدر ایمانوئل میکخواں سے بھی ملاقات کی تھی۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات اس وقت سے کشیدگی کا شکار ہیں جب گذشتہ برس امریکہ نے یک طرفہ طور پر سنہ 2015 میں ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کا مزید پڑھیں

بھارتی بحر یہ کا نیٹ سکیورٹی پر ووائڈر کے بارے میں فر ضی داستان کا بھا نڈاپھوٹ گیا

بھارتی بحر یہ کابحر ہند میں نیٹ سکیورٹی پر ووائڈرکا دعوی کھوکھلا ثا بت ہوا کیونکہ بھارتی بحر یہ نے خلیج عمان اور خلیج فارس کا سیکورٹی آپریشن ”آپریشن سنکالپ“ یکا یک بند کر دیا۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق بھارتی آئل ٹینکرز کی حفاظت پر مامور بھارتی بحری جہاز خاموشی سے خلیج عمان سے مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اور مسلم امہ کشمیریوں کی فوری مدد کے لیے آئیں، سید علی گیلانی

سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی عوام اور مسلم امہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنے کھلے خط  میں کشمیری عوام کو حوصلے بلند رکھنے اور جدوجہد آزادی کشمیر مزید پڑھیں

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکا، 4 افراد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔  افغان خبر ایجسنی کے مطابق افغانستان کے سرحدی صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 شہری اور ایک افغان فوجی مزید پڑھیں

راہل گاندھی: ’کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں‘

انڈیا کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے سرینگر داخل ہونے سے روکے جانے کے بعد انڈیا واپسی پر کہا ہے کہ صاف ظاہر ہے کہ کشمیر میں صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ دہلی ایئر پورٹ واپس پہنچنے پر راہل گاندھی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

امارات کے بعد بحرین نے بھی مودی کو بڑا اعزاز دے دیا

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔  گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے تھے، یہ کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا اس خلیجی ریاست کا پہلا دورہ تھا۔  بھارتی وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں تیزی

چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں تیزی کے دوران چین امریکہ سے پچہتر ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر دس فیصد ڈیوٹی لاگو کرنے والا ہے۔ ان اشیا میں زرعی اجناس، خام تیل اور چھوٹے طیارے بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام صدر ٹرمپ کی طرف سے چین سے درآمد کی گئی تین مزید پڑھیں

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں 63 افراد ہلاک، 180

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کھولنے، افغانستان پر سہ فریقی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان اچھا پڑوس چاہتا ہے۔ افغان امن عمل کیلئے ہم نے کام کرنا ہے اور آپ مزید پڑھیں