ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی سی ایریا کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ کے قریب ایک مسافر طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک پریس بریفنگ میں اپنے صدمے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
No media source currently available
فرانس میں طوفان ہرمونیا سے شدیدبارش اور سیلاب ‘نظام زندگی مفلوج
فرانس میں شدید بارش کے بعد رہایشی علاقہ زیر آب آگیا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں سمندری طوفان ہرمونیا کے دوران شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ مغربی فرانس کے کئی علاقوں میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا۔ وینس کے علاقے میں سیلاب کا 40برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پانی رہائشی مزید پڑھیں
فرانس میں طوفان ہرمونیا سے شدیدبارش اور سیلاب ‘نظام زندگی مفلوج
فرانس میں شدید بارش کے بعد رہایشی علاقہ زیر آب آگیا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں سمندری طوفان ہرمونیا کے دوران شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ مغربی فرانس کے کئی علاقوں میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا۔ وینس کے علاقے میں سیلاب کا 40برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پانی رہائشی مزید پڑھیں
غزہ : اسرائیلی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 10 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے تمون میں اسرائیلی افواج کی جانب سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال مزید پڑھیں
امریکا: فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر مسافر طیارہ تباہ، 18 لاشیں دریا سے برآمد
واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرانے کے بعد دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہوگئے اور اب تک 18 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرلائن کی پرواز جو کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن آئی تھی، دریائے پوٹومیک کے اوپر رن وے کے قریب مزید پڑھیں
سوئیڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا عراقی شہری فائرنگ سے ہلاک
سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والے عراقی نژاد تارکین وطن سلوان صباح مومیکا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ سلوان صباح کو مبینہ طور پر سوئیڈن کے شہر سودرتلجے میں اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، سلوان صباح کی مزید پڑھیں
حماس نے 5 غیرملکیوں سمیت 8 یرغمالیوں کو رہا کردیا
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامک جہاد نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے، بدلے میں اسرائیل آج بعد میں اسرائیلی جیلوں میں قید 110 فلسطینیوں کو رہا کرنے والا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تیسرے مرحلے میں مزید پڑھیں
کنٹرول ٹاور نے ہیلی کاپٹر کو ہدایات کیوں نہیں دیں? صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر سوال
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کو خوف ناک قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کنٹرول ٹاور نے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو احکامات کیوں نہیں دیے؟ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب حادثے کے کچھ دیر مزید پڑھیں
کرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر کو 11 برس قید کی سزا
ویب ڈیسک — سابق امریکی سینیٹر باب میننڈز کو رشوت لینے اور مصری ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کے جرم میں 11 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بدھ کو نیو یارک کی وفاقی عدالت نے سزا کا اعلان کیا تو ڈیمو کریٹک سابق سینیٹر نے روتے ہوئے کہا کہ "میں نے مزید پڑھیں