ویب ڈیسک _ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں ٹک ٹاک کون خرید سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — وقت گزرنے کے ساتھ امریکہ میں ٹک ٹاک کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی بھی قریب آ رہی ہے۔ امریکہ میں ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 75 روز کے اندر اپنے چینی مالکان سے علیحدگی اختیار کرنی ہے۔ ایسے میں ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے کئی امیدوار میدان مزید پڑھیں
بھارت: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے کم از کم 30 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت میں جاری ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں بھگدڑ کا واقعہ مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائر بندی خلاف ورزی، 2 فلسطینی شہید
شمالی غزہ سے جبری طور پر بے دخل ہونے کے بعد لاکھوں فلسطینی اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے علاقوں میں واپس پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیلی فوج نے فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بچے سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا جب کہ ایمبولنس مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق وائٹ ہاؤس اور وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم آئندہ ہفتے مزید پڑھیں
امریکہ: ٹک ٹاکرز، بلاگرز اور پوڈ کاسٹرز کو وائٹ ہاؤس کی کوریج کی اجازت
ویب ڈیسک— امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقرر کردہ وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری نے ٹک ٹاک کا مواد بنانے والے تخلیق کاروں اور پوڈ کاسٹرز کو وائٹ ہاؤس کے پریس کارڈز حاصل کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ وہ روزانہ ہونے والی بریفنگ کی کوریج کر سکیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن مزید پڑھیں
امریکی خصوصی ایلچی کا دورۂ اسرائیل؛ جنگ بندی معاہدے پر تبادلۂ خیال ہوگا
ویب ڈیسک—مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق بات چیت کے لیے اسرائیل جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امکان ہے کہ اسٹیو وٹکوف بدھ کو اسرائیل پہنچیں گے جہاں وہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر تبادلۂ مزید پڑھیں
بھارت: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے سات افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — بھارت میں جاری ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ کے سبب سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں بھگدڑ کا واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کے لئے امداد عارضی طور پر معطل کرنے کی تصدیق کردی
واشنگٹن (صباح نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکام نے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی جگہ امریکا اسرائیلیوں کو نکال کر گرین لینڈ میں بسادے‘ ایران
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر متبادل خیال پیش کردیا۔ ایرانیوزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے بجائے اسرائیلوں کو بیدخل کرنے کی کوشش کرے اور انہیں گرین لینڈ میں بسادے اس مزید پڑھیں